16/06/2026
🌙✨ محرم الحرام 1448 ہجری مبارک ✨🌙
نئے اسلامی سال کی آمد پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خیر، برکت، صحت، کامیابی اور سکون سے بھر دے۔ 🤲
محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے اور آنے والا سال ہمارے لیے رحمتوں اور آسانیوں کا سبب بنائے۔ آمین۔
#محرم #دعا #اسلام
11/06/2026
03/06/2026
27/05/2026
25/05/2026
23/05/2026
22/05/2026
16/05/2026