15/06/2026
سیرت ٹیچرز ٹریننگ کورس
Seerah Teachers Training Course
مکمل مواد،
نصاب،
نقشے
اور ریکارڈنگ
فراہم کی جائے گی
40اہم ترین اسباق پر مشتمل جامع کورس برائے
والدین، ٹیچرز، سرپرست، اکیڈمی اونرز
کورس کا دورانیہ:19تا21 جون2026
کلاس آن لائن زوم پر: رات 09:30
داخلہ کی آخری تاریخ:18جون2026ء
داخلہ فیس: صرف 500 روپے
کورس کے اہم نکات
📘 1. بنیادی فہمِ سیرت (Concept & Understanding)
📖 سیرت کا مفہوم اور دائرہ بتائیں
🎯 سیرت کی ضرورت سمجھائیں
✨ معجزات کیسے سمجھائیں
🛡️ عقائدِ رسالت کیسے سکھائیں
⚔️ غزوات سمجھائیں نقشوں کے ساتھ
🤲 آدابِ رسالت سکھائیں
💡 سیرت سے سبق لینا سکھائیں
📚 ادوارِ سیرت کی تقسیم سمجھائیں
📗 2. علمی مواد و مستند معلومات (Content & Authenticity)
📜 مختصر احادیث یاد کروائیں
🧕 صحابہ کے ساتھ سیرت ضرور بتائیں
🏠 گھریلو سیرت لازمی پڑھائیں
🌍 مشکلاتِ حیات سیرت سے سمجھائیں
✅ ہر بات مستند بتائیں
📚 اہم کتابوں کے نام بتائیں
👳 اہم سیرت نگار بھی بتائیں
🎓 3. تدریسی طریقے (Teaching Methods)
❓ سوال و جواب لازمی رکھیں
🗣️ بچوں سے سبق کے بعد خلاصہ خود بیان کروائیں
🎬 سیرت پر مبنی ویڈیوز دکھائیں
🧠 سیرت کے کوئزز (Quiz) کروائیں
🎨 واقعاتِ سیرت ذہن نشین کروائیں
🧠 4. تدریجی و تعلیمی حکمتِ عملی (Learning Strategy)
📊 عمر کے مطابق سیرت کا لیول رکھیں
📈 آسان سے مشکل کی طرف لے جائیں
⏳ ایک وقت میں کم مگر مستقل تعلیم دیں
🔁 ہفتہ وار دہرائی (Revision) لازمی کروائیں
📝 مختصر نوٹس بنوانے کی عادت ڈالیں
🛠️ 5. عملی تربیت (Practical Implementation)
🏃 سیرت کے مطابق روز عمل کی پریکٹس کروائیں
🌙 “آج کا ایک سنت عمل” شروع کریں
🌐 عصرِ حاضر اور سیرت ملا کر پڑھائیں
🏫 6. ماحول اور نظام (Environment & System)
📘 سیرت کا مکمل نصاب دلوائیں
🗺️ سیرت کے نقشے گھر میں لگائیں
📚 سیرت کی مختصر لائبریری بنائیں
⏱️ 63 منٹ کا سیرت اسکول لگائیں
🎁 7. ترغیب و حوصلہ افزائی (Motivation & Engagement)
🏆 سیرت کلاس میں انعامات دیں
🍬 سیرت کلاس میں شیرینی لازمی رکھیں
👏 تعریف (Appreciation) بھی دیں
🎖️ بچوں کو ذمہ داریاں دیں (جیسے سبق سنانا)
👨👩👧 8. کردار سازی و نگرانی (Character Building)
👨👩👧👦 والدین خود سیرت پر عمل کریں
🤝 بچوں کے سوالات کو سنجیدگی سے لیں
💬 اعتراضات کا آسان اور مدلل جواب دیں
داخلہ کے لیے واٹس اپ کیجیے
🏛️ ھادی ریسرچ انسٹیٹیوٹ انٹرنیشنل
+92312-6392663
14/06/2026
سیرت ٹیچرز ٹریننگ کورس
Seerah Teachers Training Course
مکمل مواد،
نصاب،
نقشے
اور ریکارڈنگ
فراہم کی جائے گی
40اہم ترین اسباق پر مشتمل جامع کورس برائے
والدین، ٹیچرز، سرپرست، اکیڈمی اونرز
کورس کا دورانیہ:19تا21 جون2026
کلاس آن لائن زوم پر: رات 09:30
داخلہ کی آخری تاریخ:18جون2026ء
داخلہ فیس: صرف 500 روپے
کورس کے اہم نکات
📘 1. بنیادی فہمِ سیرت (Concept & Understanding)
📖 سیرت کا مفہوم اور دائرہ بتائیں
🎯 سیرت کی ضرورت سمجھائیں
✨ معجزات کیسے سمجھائیں
🛡️ عقائدِ رسالت کیسے سکھائیں
⚔️ غزوات سمجھائیں نقشوں کے ساتھ
🤲 آدابِ رسالت سکھائیں
💡 سیرت سے سبق لینا سکھائیں
📚 ادوارِ سیرت کی تقسیم سمجھائیں
📗 2. علمی مواد و مستند معلومات (Content & Authenticity)
📜 مختصر احادیث یاد کروائیں
🧕 صحابہ کے ساتھ سیرت ضرور بتائیں
🏠 گھریلو سیرت لازمی پڑھائیں
🌍 مشکلاتِ حیات سیرت سے سمجھائیں
✅ ہر بات مستند بتائیں
📚 اہم کتابوں کے نام بتائیں
👳 اہم سیرت نگار بھی بتائیں
🎓 3. تدریسی طریقے (Teaching Methods)
❓ سوال و جواب لازمی رکھیں
🗣️ بچوں سے سبق کے بعد خلاصہ خود بیان کروائیں
🎬 سیرت پر مبنی ویڈیوز دکھائیں
🧠 سیرت کے کوئزز (Quiz) کروائیں
🎨 واقعاتِ سیرت ذہن نشین کروائیں
🧠 4. تدریجی و تعلیمی حکمتِ عملی (Learning Strategy)
📊 عمر کے مطابق سیرت کا لیول رکھیں
📈 آسان سے مشکل کی طرف لے جائیں
⏳ ایک وقت میں کم مگر مستقل تعلیم دیں
🔁 ہفتہ وار دہرائی (Revision) لازمی کروائیں
📝 مختصر نوٹس بنوانے کی عادت ڈالیں
🛠️ 5. عملی تربیت (Practical Implementation)
🏃 سیرت کے مطابق روز عمل کی پریکٹس کروائیں
🌙 “آج کا ایک سنت عمل” شروع کریں
🌐 عصرِ حاضر اور سیرت ملا کر پڑھائیں
🏫 6. ماحول اور نظام (Environment & System)
📘 سیرت کا مکمل نصاب دلوائیں
🗺️ سیرت کے نقشے گھر میں لگائیں
📚 سیرت کی مختصر لائبریری بنائیں
⏱️ 63 منٹ کا سیرت اسکول لگائیں
🎁 7. ترغیب و حوصلہ افزائی (Motivation & Engagement)
🏆 سیرت کلاس میں انعامات دیں
🍬 سیرت کلاس میں شیرینی لازمی رکھیں
👏 تعریف (Appreciation) بھی دیں
🎖️ بچوں کو ذمہ داریاں دیں (جیسے سبق سنانا)
👨👩👧 8. کردار سازی و نگرانی (Character Building)
👨👩👧👦 والدین خود سیرت پر عمل کریں
🤝 بچوں کے سوالات کو سنجیدگی سے لیں
💬 اعتراضات کا آسان اور مدلل جواب دیں
داخلہ کے لیے واٹس اپ کیجیے
🏛️ ھادی ریسرچ انسٹیٹیوٹ انٹرنیشنل
+92312-6392663
12/06/2026
گرمی کی شدت، پنجاب کا سفر، معمولات میں وقفہ اور دیگر کچھ وجوہ کے باعث علمی سیشنز اور کورسز کا سلسلہ موقوف ہے استقامت کی دعا فرمائیں
09/06/2026
پلیجرزم ریموو کروائیں
صرف 2000 روپے میں
آفر صرف تین دن
منگل، بدھ، جمعرات
09,10,11 جون 2026
صرف آدھے گھنٹے میں فائل واپس
پلیجرزم رپورٹ درست نہ آئے تو فیس واپس
ھادی ریسرچ انسٹیٹیوٹ، انٹرنیشنل
Hadi Research Institute, International
0312 6392663
08/06/2026
ھادی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے الحمدللہ 150 سے زائد کورسز مکمل
120 سے زائد کورسز ایسے ہیں کہ کہیں نہ ملیں
کیا یہ سب یوٹیوب پر لگائیں؟
31/05/2026
منصوبہ *موسوعہ سیرت النبیﷺ*
جدید و قدیم تحقیقات کے مطابق سیرت رسول کریمﷺ کی 100 سے زائد جہات ہیں جنہیں ہم مشمولات سیرت بھی کہہ سکتے ہیں
ارادہ ہے کہ
ہر جہت/پہلو/نوعیت کا تعارف کروایا جائے
ہر پہلو کی وسعت بیان کی جائے
ہر پہلو کا عام/ تحقیقی/ نثری اور منظوم مطالعہ کرنے کے لیے مختصر، متوسط اور مفصل کتب کا تعارف کروایا جائے
اور ہر پہلو کی کتب کا لنک دیا جائے تاکہ ہر کوئی بہ سہولت ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھ سکے
اس حوالے سے *کتاب بھی لکھی جاسکتی ہے*
اور ہر نوعیت کی کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کیوآر کوڈ QRcode دیا سکتا ہے
*کیا خیال ہے؟*
✍️ *راشد علی عطاری مدنی*
*ڈائریکٹر:ھادی ریسرچ انسٹیٹیوٹ انٹرنیشنل*
wa.me
31/05/2026
دسمبر 2024 میں یہ عظیم کورس کروانے کا موقع ملا
رب کریم نے اپنا اور اپنے حبیب کا در بھی دکھایا
شرکائے کورس کو در رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سند حدیث دی گئی
ان شاء اللہ اسی کورس کے دوسرے حصے میں
212 کتب حدیث کا تعارف و درس ہوگا
ہر سنی عاشق رسول کے لیے درسِ حدیث کا انتہائی منفرد اور یکتا اسلوب مع تعارفِ کتبِ حدیث
🌹 100کتبِ حدیث کا منتخب درس و تعارف اور سندِ حدیث مع اجازت 🌹
اختتامی درس اور سند اجازت ان شاء اللہ مدینہ شریف، مسجدِ نبوی سے
👈 کورس کا آغاز
02 دسمبر بروز پیر
🌹صرف25دن کا کورس🌹
👈 کلاس کا دورانیہ
پیر تا جمعہ
صرف ایک گھنٹہ بعد عشاء
پاکستان 08:00
ہندوستان 08:30
🌹🌹کیا سکھایا جائے گا؟🌹🌹
👈 100 سے زائد کتبِ حدیث کا تعارف
👈 ہر کتاب کی پہلی اور آخری حدیث کی قراءت و برکت
👈 ہر کتاب کے ابواب کا مختصر جائزہ اور تحقیقی منصوبے
👈 ہر کتاب کی اہمیت و خصائص کا جائزہ
👈 کتب حدیث کی شروحات و حواشی کا تعارف
👈 کتبِ حدیث کی کمپوز فائلیں اور سافٹ ویئرز
👈 حوالہ و تخریج میں کتب حدیث کی درجہ بندی
👈 کتبِ حدیث کے اردو تراجم کا تعارف مع ڈاؤن لوڈ لنک
👈 100سے زائد کتب حدیث کے انسائیکلوپیڈیاز کا تعارف
👈 15کتب حدیث کے مجموعہ کا تعارف
👈 صحاح ستہ کے مجموعہ جات کا تعارف
👈 کتبِ حدیث کے اختصارات، تجریدات اور زوائد کا تعارف
🌹🌹کلاس کا طریقہ🌹🌹
👈کلاس آن لائن زوم پر
👈زوم کی ٹریننگ دیں گے
👈روزانہ کی ریکارڈنگ واٹس اپ
جو آن لائن نہیں آسکتے وہ ریکارڈنگ دیکھ سکتے ہیں
🌹🌹داخلہ کون کون لے سکتا ہے؟🌹🌹
اس کورس میں ہر لیول کا ہر سنی عاشق رسول داخلہ لے سکتا ہے
👈ہر سنی عاشق رسول
👈 طالب علم
👈 فاضل درس نظامی
👈 کالج و اسکول اسٹوڈنٹس
👈 طالبات و عالمات
داخلہ کے لیے درس حدیث لکھ کر واٹس اپ کریں
✍️ ھادی ریسرچ انسٹیٹیوٹ انٹرنیشنل
https://wa.me/923126392663
31/05/2026
الحمد للہ آج کا سیشن انتہائی کامیاب رہا
ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز نے شرکت فرمائی
اختتام پر کافی حوصلہ افزائی بھی فرمائی