25/05/2026
Welcome to the Online Taleem_ul_Quran Academy 🕌
Dear, This academy is providing online Quran/Islamic teaching services all over the world..!
محترم، یہ اکیڈمی پوری دنیا میں آن لائن قرآن/اسلامی تدریسی خدمات فراہم کر رہی ہے..!
👈follow👈
17/05/2026
ذولحجہ کا چاند مبارک ہو 🌙
17/10/2025
I gained 98 followers in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
17/06/2025
فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ ❤️ 💯
*Beshak*👍🏻❤️💯
𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️
31/05/2025
میرے اعمال کی کتاب ہر روز لکھی جاتی ہے، اور مجھے ڈر ہے اس دن کا جب اللّٰه مجھے وہ کتاب پڑھنے کا کہے گا 🥹