العصر فاؤنڈیشن کی خدمات، کاوشوں اور فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے جناب محمد عثمان شریف صاحب کے قیمتی تاثرات۔
ہم ان کے حسنِ ظن، اعتماد اور حوصلہ افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔ ایسے تاثرات ہمیں مزید اخلاص، ذمہ داری اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
#تاثرات
Al Asar Foundation
Our Mission:
To Prepare Talented, Moderate & Positive Minded People Who Can Come Up With Appropriate
06/06/2026
عقیدۂ ختمِ نبوت اسلام کے بنیادی اور قطعی عقائد میں سے ایک ہے، جس کی درست سمجھ ہر مسلمان، بالخصوص طلبہ کے لیے ناگزیر ہے۔
اسی مقصد کے تحت العصر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام دینی و عصری طلبہ کے لیے 8 روزہ "ختمِ نبوت کورس" کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت، اس کے دلائل، فتنوں کا تعارف اور ان کے علمی جائزے پر گفتگو کی جائے گی۔
یہ کورس طلبہ کے لیے اپنے عقیدے کو مضبوط بنیادوں پر سمجھنے، شکوک و شبہات کا علمی جواب جاننے اور فکری بصیرت حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔
📌 تاریخ نوٹ کر لیجیے، خود بھی شرکت کیجیے اور اپنے دوستوں تک بھی یہ پیغام پہنچائیے۔
ہو سکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی طالبِ علم کے عقیدے کی حفاظت اور فکری رہنمائی کا سبب بن جائے۔
📍 جامع مسجد یٰسین، بہار کالونی، کراچی
📞 0307-9256364
کبھی سوچا… اگر وسائل نہ ہوں تو کیا خواب دفن ہو جاتے ہیں؟
اگر کچھ بھی نہ ہو… تو کیا کچھ بھی ممکن نہیں؟
پھر حضور ﷺ کی زندگی دیکھو…
جہاں کچھ نہ تھا، وہاں سب کچھ ہو کر دکھایا۔
اسی سوچ کو زندہ کرنے والی گفتگو…
العصر فاؤنڈیشن کی ورکشاپ میں سر راحیل کی وہ سپیچ، جو صرف سنی نہیں گئی — دلوں میں اُتر گئی۔
ذات الرسول اور صفات الرسول میں کیا فرق ہے؟
سپیکر مفتی مصطفیٰ عزیز صاحب
فقہ کے وہ بنیادی موضوعات جو براہ راست ریاستوں سے مخاطب ہیں
ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی (رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان)
02/06/2026
عقیدۂ ختمِ نبوت اسلام کے بنیادی اور قطعی عقائد میں سے ایک ہے، جس کی درست سمجھ ہر مسلمان، بالخصوص طلبہ کے لیے ناگزیر ہے۔
اسی مقصد کے تحت العصر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام دینی و عصری طلبہ کے لیے 8 روزہ "ختمِ نبوت کورس" کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت، اس کے دلائل، فتنوں کا تعارف اور ان کے علمی جائزے پر گفتگو کی جائے گی۔
یہ کورس طلبہ کے لیے اپنے عقیدے کو مضبوط بنیادوں پر سمجھنے، شکوک و شبہات کا علمی جواب جاننے اور فکری بصیرت حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔
📌 تاریخ نوٹ کر لیجیے، خود بھی شرکت کیجیے اور اپنے دوستوں تک بھی یہ پیغام پہنچائیے۔
ہو سکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی طالبِ علم کے عقیدے کی حفاظت اور فکری رہنمائی کا سبب بن جائے۔
📍 جامع مسجد یٰسین، بہار کالونی، کراچی
📞 0307-9256364
استاذ کس کو بنانا چاہیے؟
سپیکر: مفتی عبد المتین حفظہ اللہ
31/05/2026
العصر فاؤنڈیشن کے ساتھ جڑے رہیں تاکہ بروقت معلومات آپ تک پہنچ سکیں
الحمدللہ، العصرفاؤنڈیشن کی جانب سے علاقہ گدون صوابی میں قربانی کا عمل انجام دیا گیا۔
عید کی خوشیوں میں اُن چہروں کو بھی شامل کرنا ضروری ہے، جن کے گھروں میں شاید یہ خوشی خود نہ پہنچ پاتی۔
اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام معاونین کے لیے اجرِ عظیم کا ذریعہ بنائے۔
26/05/2026
میدانِ عرفات میں آج حج کا عظیم رکن ’’وقوفِ عرفہ‘‘ ادا کیا جا رہا ہے، جہاں دنیا بھر سے آئے تقریباً 18 لاکھ عازمینِ حج خشوع و خضوع کے ساتھ اپنے رب کے حضور دعاگو ہیں۔
آج کا دن رحمت، مغفرت اور قبولیت کا دن ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mezzanine Floor C 40 Street 14 Main Khayaban E Mujahid Adjacent Abdul Aziz Masjid DHA Phase 5 Karachi
Karachi
7550
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |