Academy Alkitab

Academy Alkitab

Share

The Best Platform For Youth To Acquire Religious And Contemporary Studies At Home

18/06/2026

بعض بچوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ وہ کلاس میں جواب جانتے ہوئے بھی خاموش رہ جاتے ہیں؟
تقریر یا پریزنٹیشن کے وقت گھبرا جاتے ہیں؟
یا سبق سناتے ہوئے آواز بہت آہستہ ہو جاتی ہے؟

یہ سب بہت عام باتیں ہیں۔
اکثر بچوں کو صرف تھوڑی سی رہنمائی، مشق اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب بچے اعتماد کے ساتھ بولنا سیکھ جاتے ہیں تو نہ صرف اسکول میں بہتر کارکردگی دکھاتے ہیں بلکہ اپنی بات بھی آسانی سے دوسروں تک پہنچا پاتے ہیں۔

انہی مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے
اکیڈمی الکتاب نے بچوں کے لیے
پبلک اسپیکنگ کورس ترتیب دیا ہے۔
20 جون کو اس کورس ک
فری ٹرائل کلاس ہے۔

اسے جوائن کر کے آپ کو کورس کا
طریقہ کار، معلمہ کا انداز پتہ چلے گا
اور یہ کہ یہ کورس آپ کے بچے کے لیے
کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
⬅️خود بھی جوائن کریں۔
⬅️اور دوسروں تک بھی معلومات پہنچائیں۔

برائے رجسٹریشن و رابطہ
https://wa.me/+923243615057


Send a message to learn more

16/06/2026

نیا ہجری سال مبارک

13/06/2026

https://wa.me/+923243615057
اعتماد بھری گفتگو کی طرف پہلا قدم!
بہت سے بچے ذہین ہوتے ہیں مگر مجمع کے سامنے بولنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔
"ننھے خطیب" کورس بچوں کو مؤثر اندازِ گفتگو، اعتماد اور اسٹیج پر بہتر پیشکش کی تربیت فراہم کرے گا۔

10/06/2026

محرم الحرام، اسلامی سال کا پہلا اور بابرکت مہینہ

محرم میں تاریخِ اسلام کے بے شمار اہم واقعات پیش آئے ہیں۔ کیا آپ محرم کے فضائل، اس کی اہمیت اور اس سے متعلق ضروری احکام کو درست انداز میں جاننا چاہتی ہیں؟
ہمارے ساتھ شامل ہوں "فہم محرم ورک شاپ" میں، جہاں آپ سیکھیں گی:
• محرم کے فضائل
• محرم کی تاریخی اہمیت
• اس ماہ کے اہم احکام
• عام غلط فہمیوں کی اصلاح

📌 یہ ورک شاپ بالکل فری ہے۔

آغاز: 15 جون 2026
ریکارڈڈ لیکچرز دستیاب ہوں گے
برائے رجسٹریشن و رابطہ:
0324-3615057۔
اپنی بہنوں اور سہیلیوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

07/06/2026

ہم سب روزانہ فیس بک، انسٹاگرام، پنٹرسٹ، ٹویٹر اور لنکڈ اِن استعمال کرتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتی ہیں کہ انہی پلیٹ فارمز کو پروفیشنل انداز میں استعمال کرنا سیکھ کر آمدنی بھی حاصل کی جا سکتی ہے؟
اس کورس میں آپ سیکھیں گی کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو مؤثر طریقے سے کیسے ہینڈل کیا جاتا ہے، دوسروں کے پیجز اور اکاؤنٹس مینیج کرکے کیسے ارننگ کی جا سکتی ہے، اور اپنے آن لائن بزنس کی پروموشن اور گروتھ کیسے بڑھائی جا سکتی ہے۔
اگر آپ گھر بیٹھے کوئی نئی اسکل سیکھنا چاہتی ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ آئیے سوشل میڈیا کو اپنی کامیابی کا ذریعہ بنائیں۔
کل سے یہ پیارا سا کورس شروع ہو رہا ہے خود بھی حصہ لیں اور دوسروں کو بھی شامل کریں۔

برائے رابطہ: https://wa.me/+923243615057

05/06/2026

یہ صرف ٹیکسٹ نہیں ایک پروفیشنل پریزنٹیشن ہے۔
اسے سیکھنے کے لیے ہمارے ویڈیو ایڈیٹنگ کورس میں حصہ لیجئے جو کل سے شروع ہو رہا ہے۔

05/06/2026

Urdu + English phonics course for kids
دو روز فری ٹرائل کلاسز

04/06/2026

Public speaking course for kids

اعتماد، اظہار اور کامیاب گفتگو کی تربیت

اس کورس میں بچے سیکھیں گے:
پبلک اسپیکنگ کا تعارف اور اہمیت
خود اعتمادی اور اسٹیج فئیر پر قابو
مؤثر گفتگو کے اصول
آواز، لہجہ اور تلفظ کی درستی
باڈی لینگویج اور آنکھوں کا رابطہ
تقریر کی تیاری اور ترتیب
کہانی سنانے اور اظہارِ خیال کی مہارت
سوال و جواب اور حاضر جوابی
سامعین سے مؤثر رابطہ
عملی مشقیں، تقاریر اور پریزنٹیشنز

تفصیلات:
• کلاسز: ہفتہ میں تین دن پیر تا بدھ
• پریکٹس: جمعرات، جمعہ، ہفتہ
• چھٹی: اتوار
• وقت: 3:00 بجے دوپہر
• دورانیہ: ایک ماہ
• لیکچرز: ریکارڈڈ و لائیو دونوں
• فیس: 2000
•آغاز: 20 جون 2026

اکیڈمی الکتاب آفیشل
03000630587۔
۔۔۔۔۔
برائے رابطہ:
https://wa.me/+923243615057



04/06/2026

Inshot video editing course for kids
اکیڈمی الکتاب کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ اور تخلیقی کورس
Inshot ویڈیو ایڈیٹنگ کورس
بچوں کی صلاحیت کو دے نئی اُڑان!
معلمہ امیمہ عبدالغفار
اس کورس میں آپ سیکھیں گے
InShot ایپ کی مکمل گائیڈ
ویڈیوز کو کاٹنا، ٹرم کرنا اور جوڑنا
میوزک اور وائس اوور شامل کرنا
ٹیکسٹ، ایموجیز اور اسٹیکرز استعمال کرنا
شاندار ٹرانزیشنز اور ایفیکٹس سیکھنا
شارٹس، ریلز اور یوٹیوب ویڈیوز بنانا
اور بہت کچھ
https://wa.me/+923243615057


03/06/2026

English, Urdu phonics course for kids


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00