03/06/2026
🌸 قاعدہ سیکھنے کی اہمیت 🌸
📖 اردو
قرآنِ کریم کو صحیح انداز میں پڑھنے کے لیے قاعدہ سیکھنا پہلا اور سب سے اہم قدم ہے۔ اگر بنیاد مضبوط ہو تو قرآنِ پاک کی تلاوت آسان اور درست ہوجاتی ہے۔
✨ قاعدہ سیکھنے کے فوائد:
✅ حروف کی صحیح پہچان ہوتی ہے
✅ مخارج (ادائیگی) درست ہوتی ہے
✅ تجوید کے اصول سمجھ آتے ہیں
✅ قرآنِ کریم روانی اور درستگی سے پڑھنا آسان ہوجاتا ہے
✅ غلطیوں سے بچاؤ ہوتا ہے
📌 یاد رکھیں:
اگر قاعدہ مضبوط نہ ہو تو قرآن پڑھنے میں غلطیاں ہوسکتی ہیں، اس لیے بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے قاعدہ سیکھنا بہت ضروری ہے۔
🌿 کیا آپ یا آپ کے بچے قاعدہ، ناظرہ اور قرآنِ کریم تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟
✨ آن لائن تعلیم القرآن اکیڈمی میں
✅ قاعدہ کی تعلیم
✅ ناظرہ قرآن کریم
✅ تجوید کے ساتھ تعلیم
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن کلاسز
📲 رابطہ برائے داخلہ (WhatsApp):
+923413151148
✍️ قاری سراج محمد قرطبی
──────────────────
📖 English
The Importance of Learning Qaida
Learning Qaida is the first and most important step in reading the Holy Quran correctly. A strong foundation makes Quran recitation easier and more accurate.
✨ Benefits of Learning Qaida:
✅ Correct recognition of Arabic letters
✅ Proper pronunciation (Makharij)
✅ Understanding Tajweed basics
✅ Easier and fluent Quran recitation
✅ Protection from reading mistakes
📌 Remember:
Without a strong Qaida foundation, mistakes can happen while reading the Quran. Therefore, learning Qaida is essential for both children and adults.
🌿 Want to learn Qaida, Nazra, and Quran with proper Tajweed?
✨ Join Online Taleem-ul-Quran Academy
📲 WhatsApp: +923413151148
✍️ Qari Siraj Muhammad Qurtubi
#قاعدہ #تجوید
23/05/2026
🌿 فضائلِ قرآن | Virtues of the Holy Quran 🌿
📖 اردو
رسول اللہ ﷺ نے قرآنِ کریم سیکھنے، پڑھنے اور اس پر عمل کرنے والوں کے لیے عظیم فضائل بیان فرمائے ہیں۔
✨ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
📌 “قرآن کا ماہر، جو قرآن کو خوب یاد اور اچھی طرح پڑھتا ہو، قیامت کے دن معزز فرشتوں کے ساتھ ہوگا۔” (بخاری)
📌 “قیامت کے دن صاحبِ قرآن سے کہا جائے گا: قرآن پڑھتا جا اور جنت کے درجات پر چڑھتا جا، اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھ، جیسے دنیا میں پڑھا کرتا تھا، کیونکہ تیرا مقام وہ ہوگا جہاں تو آخری آیت پڑھے گا۔” (ترمذی)
📌 “جو شخص قرآن پڑھے اور اس پر عمل کرے، اس کے والدین کو قیامت کے دن ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج سے زیادہ ہوگی۔” (ابوداؤد)
🌹 اپنے بچوں اور خود قرآنِ کریم سیکھیں
اگر آپ یا آپ کے بچے قاعدہ، ناظرہ قرآن کریم، تجوید اور بنیادی دینی تعلیم سیکھنا چاہتے ہیں تو آن لائن تعلیم القرآن اکیڈمی سے رابطہ کریں۔
✅ گھر بیٹھے آن لائن کلاسز
✅ قاعدہ و ناظرہ قرآن کریم
✅ تجوید کے ساتھ درست تلاوت
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے الگ کلاسز
📲 واٹس ایپ: +923413151148
👤 قاری سراج محمد قرطبی
━━━━━━━━━━━━━━
📖 English
The Holy Prophet ﷺ mentioned great virtues for those who learn, recite, and act upon the Holy Quran.
✨ Prophet Muhammad ﷺ said:
📌 “The one who is proficient in the Quran will be with the honorable and obedient angels on the Day of Judgment.” (Bukhari)
📌 “On the Day of Judgment, the companion of the Quran will be told: Recite and rise in ranks of Paradise, and recite as you used to recite in the world, for your rank will be at the last verse you recite.” (Tirmidhi)
📌 “Whoever recites the Quran and acts upon it, his parents will be crowned on the Day of Judgment with a light brighter than the sun.” (Abu Dawood)
🌹 Learn Quran for Yourself & Your Children
Join Online Taleem-ul-Quran Academy to learn:
✅ Qaida & Nazra Quran
✅ Quran with Tajweed
✅ Basic Islamic Education
✅ Online Classes for Kids & Adults
📲 WhatsApp: +923413151148
👤 Qari Siraj Muhammad Qurtubi
#تجوید
21/05/2026
🌹 فضائلِ قرآن | Virtues of the Holy Quran 🌹
📖 اردو
رسول اللہ ﷺ نے قرآنِ کریم سیکھنے، پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی بہت فضیلت بیان فرمائی ہے۔
✨ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
📌 "قرآن کا ماہر، جو اسے اچھی طرح یاد کرے اور خوبصورت انداز میں پڑھے، قیامت کے دن فرشتوں کے ساتھ ہوگا۔"
(بخاری)
📌 "قیامت کے دن صاحبِ قرآن سے کہا جائے گا: قرآن پڑھتا جا اور جنت کے درجات پر چڑھتا جا، اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھ، جیسے دنیا میں پڑھا کرتا تھا۔"
(مسلم)
📌 "جو شخص قرآن پڑھے اور اس پر عمل کرے، اس کے والدین کو قیامت کے دن ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج سے زیادہ ہوگی۔"
(ابوداؤد)
🌸 کیا آپ یا آپ کے بچے قاعدہ، ناظرہ اور قرآنِ کریم درست تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟
✨ آنلائن تعلیم القرآن اکیڈمی میں
✅ قاعدہ
✅ ناظرہ قرآن کریم
✅ تجوید کے ساتھ تعلیم
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن کلاسز
📲 رابطہ برائے داخلہ (WhatsApp): +923413151148
✍️ قاری سراج محمد قرطبی
──────────────────
📖 English
The Holy Prophet ﷺ explained great virtues of learning, reciting, and acting upon the Holy Quran.
✨ Prophet Muhammad ﷺ said:
📌 “The one who is skilled in the Quran will be with the noble angels on the Day of Judgment.”
(Bukhari)
📌 “On the Day of Judgment, the companion of the Quran will be told: Recite and rise in ranks in Paradise, and recite slowly as you used to recite in the world.”
(Muslim)
📌 “Whoever recites the Quran and acts upon it, his parents will be crowned on the Day of Judgment with a light brighter than the sun.”
(Abu Dawood)
🌸 Do you or your children want to learn Qaida, Nazra, and the Holy Quran with proper Tajweed?
✨ Join Online Taleem-ul-Quran Academy for:
✅ Qaida Learning
✅ Nazra Quran
✅ Quran with Tajweed
✅ Online Classes for Kids & Adults
📲 WhatsApp: +923413151148
✍️ Qari Siraj Muhammad Qurtubi
19/05/2026
🌙 تاریخِ نزولِ قرآن کریم | History of the Revelation of the Holy Qur’an 🌙
📖 اردو
ماہِ رمضان کی ایک بابرکت رات لیلۃ القدر میں اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم کو لوحِ محفوظ سے آسمانِ دنیا پر نازل فرمایا۔ اس کے بعد حسبِ ضرورت تھوڑا تھوڑا حضور اکرم ﷺ پر نازل ہوتا رہا، اور تقریباً 23 سال کے عرصے میں قرآنِ کریم مکمل نازل ہوا۔
✨ نزولِ قرآن کی ابتدا:
جب حضور اکرم ﷺ کی عمر مبارک 40 سال ہوئی تو قرآن کریم کا تدریجی نزول شروع ہوا۔
✨ پہلی وحی:
سب سے پہلی وحی غارِ حرا میں نازل ہوئی، جو سورۃ العلق کی ابتدائی آیات تھیں:
"اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ"
✨ وقفۂ وحی:
پہلی وحی کے بعد تقریباً تین سال تک وحی کا سلسلہ موقوف رہا۔
✨ دوسری وحی:
اس کے بعد وہی فرشتہ (حضرت جبرئیل علیہ السلام) دوبارہ تشریف لائے اور سورۃ المدثر کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں۔
✨ تکمیلِ قرآن:
پھر حضور اکرم ﷺ کی وفات تک وحی کا سلسلہ جاری رہا اور تقریباً 23 سال میں قرآن کریم مکمل نازل ہوا۔
🤲 آئیے! قرآن سیکھیں اور سکھائیں
اگر آپ یا آپ کے بچے قاعدہ، ناظرہ قرآن کریم، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیمات سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی Online Taleem-ul-Quran Academy سے رابطہ کریں۔
📚 گھر بیٹھے آسان اور معیاری قرآن تعلیم
🌍 بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن کلاسز
👤 استاد: قاری سراج محمد قرطبی
📲 WhatsApp: +923413151148
────────────────────
📖 English
During the blessed night of Laylatul Qadr in the month of Ramadan, Allah Almighty revealed the Holy Qur’an from Lauh-e-Mahfooz (The Preserved Tablet) to the lowest heaven. After that, it was revealed gradually to Prophet Muhammad ﷺ according to need over approximately 23 years.
✨ Beginning of Revelation:
The gradual revelation of the Holy Qur’an began when Prophet Muhammad ﷺ was 40 years old.
✨ First Revelation:
The first verses were revealed in the Cave of Hira, from the opening verses of Surah Al-‘Alaq:
“Read in the name of your Lord who created.”
✨ Pause in Revelation:
After the first revelation, there was a pause of approximately three years.
✨ Second Revelation:
Then, the same angel (Jibreel A.S.) came again and the opening verses of Surah Al-Muddathir were revealed.
✨ Completion of the Qur’an:
The revelation continued gradually until the passing of Prophet Muhammad ﷺ, and the Holy Qur’an was completed over approximately 23 years.
🤲 Learn the Holy Qur’an with Us
If you or your children want to learn Qaida, Nazra Quran, Tajweed, and Islamic basics, join Online Taleem-ul-Quran Academy today!
📚 Quality Quran education from home
🌍 Online classes for kids & adults
👤 Teacher: Qari Siraj Muhammad Qurtubi
📲 WhatsApp: +923413151148
18/05/2026
🌹 نزولِ قرآن | Revelation of the Holy Qur’an 🌹
📖 اردو
حضور اکرم ﷺ پر وحی مختلف طریقوں سے نازل ہوتی تھی:
✨ 1: گھنٹی کی سی آواز سنائی دیتی، اور جو کچھ فرمایا جاتا وہ آپ ﷺ کو یاد ہوجاتا۔ یہ وحی کی سب سے زیادہ دشوار صورت تھی۔
✨ 2: فرشتہ انسانی شکل میں حاضر ہوتا اور اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچاتا۔ اکثر حضرت جبرئیل علیہ السلام، حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی صورت میں تشریف لاتے تھے۔
✨ 3: حضرت جبرئیل علیہ السلام اپنی اصل صورت میں تشریف لاتے تھے۔
✨ 4: بلاواسطہ اللہ تعالیٰ سے حضور اکرم ﷺ کی ہم کلامی ہوئی، جو صرف واقعۂ معراج میں ہوئی، اور اسی موقع پر نماز فرض کی گئی۔
✨ 5: حضرت جبرئیل علیہ السلام سامنے آئے بغیر حضور ﷺ کے قلبِ مبارک پر اللہ تعالیٰ کا پیغام القاء فرماتے تھے۔
🤲 آئیے! قرآن سیکھیں اور سکھائیں
اگر آپ یا آپ کے بچے قاعدہ، ناظرہ قرآن کریم، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیمات سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی Online Taleem-ul-Quran Academy سے رابطہ کریں۔
📚 گھر بیٹھے آسان اور معیاری قرآن تعلیم
🌍 آن لائن کلاسز (بچوں اور بڑوں کے لیے)
──────────────────
📖 English
The Holy Qur’an was revealed to Prophet Muhammad ﷺ in different ways:
✨ 1: A sound like the ringing of a bell would be heard, and the message would be memorized by the Prophet ﷺ. This was the heaviest form of revelation.
✨ 2: An angel would appear in human form and deliver Allah’s message. Often, Angel Jibreel (A.S.) came in the appearance of Dihyah Kalbi (R.A.).
✨ 3: Angel Jibreel (A.S.) appeared in his original form.
✨ 4: Prophet Muhammad ﷺ spoke directly with Allah Almighty during the event of Al-Isra wal-Mi'raj, where Salah (prayer) was made obligatory.
✨ 5: Angel Jibreel (A.S.) conveyed Allah’s message directly into the blessed heart of the Prophet ﷺ without appearing physically.
🤲 Learn the Holy Qur’an with Us
If you or your children want to learn Qaida, Nazra Quran, Tajweed, and Islamic basics, join Online Taleem-ul-Quran Academy today!
📚 Easy & quality Quran learning from home
🌍 Online classes for kids and adults
17/05/2026
🌿 قرآن کیا ہے؟ | What is the Qur’an? 🌿
اردو:
قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا پاک کلام ہے، جو اللہ تعالیٰ نے قیامت تک آنے والے تمام انسانوں اور جنات کی ہدایت کے لیے آخری نبی حضرت محمد ﷺ پر وحی کے ذریعے نازل فرمایا۔ قرآن کریم ہدایت، رحمت اور کامیابی کا راستہ دکھانے والی عظیم کتاب ہے۔
قرآن عربی زبان میں نازل کیا گیا تاکہ لوگ اسے سمجھ سکیں اور اپنی زندگیوں کو اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق گزار سکیں۔ یہ دنیا کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے، جس کی روزانہ لاکھوں مسلمان تلاوت کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"إِنَّہٗ لَقُرْأٰنٌ کَرِیْمٌ"
"بیشک یہ بڑا ہی بزرگی والا قرآن ہے" (سورۃ الواقعہ: 77)
English:
The Holy Qur’an is the sacred Word of Allah Almighty, revealed through divine revelation (Wahi) to the last Prophet, Muhammad ﷺ, for the guidance of all mankind and jinn until the Day of Judgment.
The Qur’an is a complete source of guidance, mercy, and success. It was revealed in the Arabic language so that people may understand and follow the commands of Allah in their lives.
Allah Almighty says:
“Indeed, this is a Noble Qur’an.”
(Surah Al-Waqi‘ah: 77)
✨ Let us read, understand, and act upon the teachings of the Holy Qur’an.
✨ آئیے قرآن کو پڑھیں، سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔
04/05/2026
قرآن مجید کو درست تلفظ کےساتھ نہ پڑھنے کے نقصانات 👇
قرآن مجید کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے، اگر کوئی شخص قرآن میں ایسی غلطی کرتا ہے جس کی وجہ سے معنیٰ میں خلل آ جائے یا حروف کی ادائیگی صحیح نہیں کرے جس کی وجہ سے ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف پڑھ لے یا حرکات کو تبدیل کر دے یا کسی حرف کو کھینچ کر پڑھنے کی وجہ سے کسی حرف کااضافہ کر دے تو اس کو علم التجوید کی اصطلاح میں لحنِ جلی کہتے ہیں اور اس غلطی کی وجہ سے پڑھنے والا گناہ گار ہوتا ہے، اور قصداً اس قسم کی غلطی کرنا حرام ہے، اس لیے قرآن کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا نہایت ضروری ہے۔
باقی جو شخص قرآن مجید کو صحیح تلفظ کے ساتھ ادا نہیں کرتا اُس کے لیے نصوصِ شرعیہ میں کوئی متعین سزا بیان نہیں کی گئی ہے، بس اتنا سمجھ لیا جائے کہ قرآن مجید کے حقوق سے لا پرواہی کا انجام اچھا نہیں ہے؛ اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ قرآن مجید کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھنے کے لیے خوب مشق کرے اور قرآن مجید کی درست ادائیگی کا اہتمام کرے۔
شرح طيبة النشر لابن الجزري" میں ہے:
"والأخذ بالتّجويد حتم لازم … من لم يصحّح القرآن آثم
أي القراءة والإقراء بالتجويد: وهو انتهاء الغاية في التصحيح وبلوغ النهاية في التحسين، من جوّد فلان كذا: أي فعله جيدا، وهو ضد قوله: رديئا، فلذلك كان عندهم عبارة عن الإتيان بالقراءة مجودة اللفظ بريئة من الرداءة في النطق وذلك واجب على من يقدر؛ لأن الله تعالى أنزل به كتابه المجيد ووصل من نبيه عليه الصلاة والسلام متواترا بالتجويد قوله: (من لم يصحح القرآن) أي من لم يصحح القرآن مع قدرته على ذلك فهو آثم عاص بالتقصير غاشّ لكتاب الله تعالى على هذا التقدير. وقال صلى الله عليه وسلم «الدين النصيحة لله ولكتابه ولرسوله» (1) الحديث وقال عليه الصلاة والسلام «إن الله يحب أن يقرأ القرآن كما أنزل."
(مبحث التجوید، صفحہ نمبر 35، طبع: دار الكتب العلمية - بيروت)
03/05/2026
*Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh,*
I am siraj muhammad, here to provide your children with the best Quranic education. By the grace of Allah, I am blessed with a voice that brings the beauty of Quranic recitation to life. I assure you that when your children learn with me, their recitation and Tajweed will improve significantly
*Qualifications:*
• HIFZ UL QURAN & Tajweed
• Dars-e-Nizami
• Shahadat-ul-Alamiya
• Bachelor's in Islamic Studies
• Master's in Islamic Studies
• M.Phil in Islamic Studies
• Ijazah in Quran and Hadith
• Diploma in Arabic Language
*Features:*
• *Tajweed and Recitation:* I will teach your children to recite the Quran with proper pronunciation and beautiful intonation.
• *Moral and Spiritual Training:* Along with Quranic education, I will focus on nurturing your children’s moral and spiritual growth.
*Courses Offered:*
• *Nazra Quran:* Training to read the Quran fluently with correct pronunciation.
• *Hifz-ul-Quran:* Special guidance for memorizing the entire Quran or selected Surahs.
• *Translation and Tafseer:* Classes in Urdu or English to help understand the meanings and explanations of the Quran.
• *Islamic Duas:* Teaching daily supplications with their proper use.
• *Salah Training:* Instruction on the duties, Sunnah, and correct way of offering prayers.
• *Seerah of the Prophet Muhammad (PBUH):* A course on the life and morals of the Prophet (PBUH).
*Listen to Recitation via Video Call:* If you have any doubts about my voice, you can listen to my recitation directly through a video call.
*Free Trial Classes:* To ensure your satisfaction, I offer three days of free trial classes.
If you want your children to learn the Quran sincerely and apply its teachings in their lives, contact me today. I will help lay the foundation for your children's bright Islamic future, InshaAllah.
*JazakAllah Khair!*
*siraj muhammad*
+92341 3151148
---