Islamic Research Academy Karachi

Islamic Research Academy Karachi

Share

Islamic Research Academy Karachi – An independent research and educational institution advancing Islamic education, research, and scholarship since 1963.

Promoting academic growth, seminars, and literature. #IslamicResearch #Education #Scholarship

18/06/2026
18/06/2026

اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی کی خصوصی پیشکش:
کتاب چہ۔
" *دعائیں بے اثر کیوں ہوگئیں* ؟"
ایک مختصر مگر فکر انگیز کتابچہ، جو قرآن و سنت کی روشنی میں ان اسباب کی نشاندہی کرتا ہے جو دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ بنتے ہیں، اور مؤثر دعا کے آداب و شرائط بیان کرتا ہے۔
قیمت: 50 روپے
30٪ رعایت کے ساتھ دستیاب

📞 برائے آرڈر:
0334 3912769

اپنی دعاؤں کو مؤثر بنانے اور قبولیتِ دعا کے راز جاننے کے لیے ضرور مطالعہ کیجیے۔

08/06/2026

معمار جہاں کیمپ ٢٠٢٦
📖 پیشکش: اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی

📍 مقام: D-35، بلاک 5، فیڈرل بی ایریا، کراچی
دورانیہ: 13 جون تا 19 جولائی 2026
ہر ہفتہ اور اتوار
🕘 اوقات: صبح 9 بجے تا 12 بجے
👦 صرف لڑکوں کے لیے (جماعت چہارم تا ہشتم)

✨ خصوصیات:
🎁 خوبصورت تحائف | 🧠 ذہنی نشونما | 🏆 دلچسپ مقابلے | 🥤 ریفرشمنٹ |🎯 اور بہت کچھ۔

🌟 اپنے بچوں کو اسلامی تعلیم، تاریخ اور اقدار سے جوڑنے کا بہترین موقع!

🔗 اندراج کے لیے فارم پُر کریں:

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfIaMPxsei7wAQykRVOHGeVMUDMwqx3q_Z7lT7DR1PSWaJw3g/viewform

رجسٹریشن کی آخری تاریخ : ١٠ جون

📲 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0334-2073845
(سید مطھر حسین)
0332-8233325
(عبدالرحمن جاوید خان)

آئیے خطاطی سیکھیں: فنِ خطِ ثلث کی مفت تربیت! 🖋️ 03/06/2026

آئیے خطاطی سیکھیں: فنِ خطِ ثلث کی مفت تربیت! 🖋️ آئیے خطاطی سیکھیں: فنِ خطِ ثلث کی مفت تربیت! 🖋️
ادارہ معارفِ اسلامی، کراچی کے زیرِ اہتمام خطاطی کا خصوصی فری کورس شروع ہو رہا ہے۔
*نگران:* ماہرِخطاط استاد کاشف خان۔
*آغاز:* 9 جون 2026ء۔
*وقت:* پیر اور منگل (بعد نمازِ مغرب)۔
*دورانیہ:* 6 ماہ کا مکمل کورس۔
*سند:* کورس مکمل کرنے پر اکیڈمی کی جانب سے سند دی جائے گی۔
*شرکاء:* صرف مرد حضرات کے لیے۔
📍 پتہ: ڈی-35، بلاک 5، فیڈرل بی ایریا، کراچی۔
📞 رجسٹریشن: 3354184-0332۔
بذریعہ گوگل فارم:
https://forms.gle/1scABSdiGbTC2Qhz5
#خطاطی See less

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


D-35, Block-5, Federal B. Area
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00