یکم جون 2026 سے سرکاری کالجوں میں فرسٹ ایئر کے داخلوں کا اغاز ہو رہا ہے
seccap.dgcs.gos.pk
1. یہ داخلے SECCAP پورٹل کے ذریعے ان لائن ہونگے
2. داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر ہوں گے یعنی جنہوں نے پچھلے سال نویں کا امتحان دیا اور اس سال میٹرک کا امتحان دے کر نتیجے کا انتظار کر رہے ہیں
3. ایسے طلبہ جنہوں نے تین سال تک میٹرک کے بعد داخلہ نہیں لیا وہ بھی داخلے کے اہل ہوں گے
4. گزشتہ سال یعنی 2026 میں مختلف کالجوں میں پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل (کمپیوٹر سائنس) بوائز اینڈ گرلز کتنے مارکس پر داخلے بند ہوئے ان کی cut off list یہاں شیئر کی جا رہی ہے
The Vision Institute
Learn The Concept
31/05/2026
📢 انٹرمیڈیٹ اور میٹرک ایڈمیشن کا اہم اعلان -
The Vision Institute
الحمدللہ! The Vision Institute میں ضیاءالدین بورڈ کے تحت *فرسٹ ایئر* کے داخلے جاری ہیں۔ ہم درج ذیل تمام گروپس میں ایڈمیشن فراہم کر رہے ہیں:
*آپ کو معلوم ھونا چاھیۓ موجودہ دور میں انٹر میڈیٹ میں اچھے گریڈ سے پاس ھونا ایک مشکل کام ھے لیکن ھمارے انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ آپ کے اچھے گریڈز کی ضمانت ہیں بہتر نہیں بہترین رزلٹ کے حصول کیلٸے جلد رابطہ کریں*
🔹 Pre-Engineering
🔹 Pre-Medical
🔹 Computer Science
🔹 Commerce
🔹 Arts
تمام سبجیکٹس میں شام کی *ریگولر ٹیوشن کلاسز* بھی باقاعدگی سے دی جا رہی ہیں، جن کا دورانیہ روزانہ 2 گھنٹے ہے۔
📚 جو طلباء شام کی ٹیوشن لینا چاہیں، وہ علیحدہ ٹیوشن فیس جمع کر کے باقاعدہ کلاسز جوائن کر سکتے ہیں۔
The Vision Institute
Guitar Classes Available Now!
06/04/2026
The Vision Institute
السلام علیکم طلبہ
آپ کو نئی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق امتحانات 10 اپریل سے 28 اپریل تک ہوں گے۔ پہلا پرچہ 10 تاریخ کو کمپیوٹر کا ہوگا۔
اس سے پہلے جاری کی گئی ڈیٹ شیٹ کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور اب نئی ڈیٹ شیٹ آپ کے ساتھ شیئر کر دی گئی ہے۔ شکریہ۔
اپنی تیاری مکمل رکھیں

Guitar Teacher Required
We are looking for an experienced teacher to join our faculty.
WhatsApp: 0320 0226176 , 0303 2632757
The Vision Institute
Guitar Teacher Required
We are looking for an experienced teacher to join our faculty.
WhatsApp: 0320 0226176 , 0303 2632757
30/03/2026
💬 Speak English with confidence! 🔥
Join our Speak Easy Program and boost your spoken English skills!
✅ Daily Speaking Practice
✅ Expert Teacher Support
✅ Completion Certificate 🎉
Get 30% Discount now!
📅 New Classes from 06 April 2026
Contact Us:
Phone: 0320 0226176 | 0303 2632757
WhatsApp: 0320 0226176
Whatsapp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaZc4x9HbFUzJZHNnK2G
Address: Riyasat-e-Madina Model Street, Y-Area, Korangi 01, Karachi.
The Vision Institute
18/03/2026
The Vision Institute
14/03/2026
📢 فرسٹ ایئر ایڈمیشن کا اہم اعلان - The Vision Institute
الحمدللہ! *The Vision Institute* میں *ضیاءالدین بورڈ* کے تحت *فرسٹ ایئر* کے داخلے جاری ہیں۔ ہم درج ذیل تمام گروپس میں ایڈمیشن فراہم کر رہے ہیں:
*آپ کو معلوم ھونا چاھیۓ موجودہ دور میں انٹر میڈیٹ میں اچھے گریڈ سے پاس ھونا ایک مشکل کام ھے لیکن ھمارے انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ آپ کے اچھے گریڈز کی ضمانت ہیں بہتر نہیں بہترین رزلٹ کے حصول کیلٸے جلد رابطہ کریں*
🔹 Pre-Engineering
🔹 Pre-Medical
🔹 Computer Science
🔹 Commerce
🔹 Arts
تمام سبجیکٹس میں شام کی *ریگولر ٹیوشن کلاسز* بھی باقاعدگی سے دی جا رہی ہیں، جن کا دورانیہ روزانہ 2 گھنٹے ہے۔
📌 *وژن انسٹیٹیوٹ کے سابقہ طلباء کے لیے خصوصی آفر:*
جو طلباء وژن انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھتے ہیں، وہ پورے سال کی مکلمل فیس *45,000 روپے* کے بجاۓ *35000 روپے* ڈسکاٶنٹ فیس ادا کر کے بورڈ کے امتحانات میں شرکت کر سکتے ہیں۔
📚 جو طلباء شام کی ٹیوشن لینا چاہیں، وہ علیحدہ ٹیوشن فیس جمع کر کے باقاعدہ کلاسز جوائن کر سکتے ہیں۔
🔁 *فیل ہونے والے طلباء کے لیے خصوصی رعایت:*
ایسے طلباء جو فیل ہو گئے ہیں، وہ بھی *سپلیمنٹری امتحانات* کے ساتھ ساتھ *وژن انسٹیٹیوٹ (ضیاءالدین بورڈ) میں فرسٹ اٸیر کیلٸےداخلہ* لے سکتے ہیں اور سال ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں۔
نوٹ :
*کمباٸنڈ میٹرک اور انٹر کیلٸے کم عمر و زیادہ عمر والے بھی رابطہ کر سکتے ہیں*
📞 داخلے اور مزید معلومات کے لیے فوراً رابطہ کریں۔
0320-0226176
0303-2632757
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi
74900
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 23:00 |
| Tuesday | 15:00 - 23:00 |
| Wednesday | 15:00 - 23:00 |
| Thursday | 15:00 - 23:00 |
| Friday | 15:00 - 23:00 |
| Saturday | 15:00 - 23:00 |