*🟣آزادکشمیر کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 29جون کو قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا*
Ejaz Mir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ejaz Mir, Education, Karachi.
05/06/2026
جو جو لوگ تاحال اپلائی نہیں کر سکے وہ کل کے دن لازمی اپلائی کر لیں۔ بعد میں ہو سکتا ہے سروس پرابلم شروع ہو جائے اس لیے 10 جون کا انتظار نہ کریں۔
جو جو لوگ ابھی آپلائی کر رہے ہیں ان کا فارم submit کے بعد Server Error 500 دے رہا ہے لیکن Server Error کے باوجود فارم Submit ہو جاتا یے، جسے آپ Edit میں جاکر چیک کر سکتے ہیں اس لئے پریشانی والی کوئی بات نہیں۔ آپ کا فارم save ہو رہا یے
جو لوگ Apply Through Proper Channel کر رہے ہیں ان کا NOC/DPC فارم جنریٹ نہیں ہو رہا۔ وہ ویب سائٹ پر جاکر Download والے آپشن میں جائیں وہاں موجود فارم کا تیسرا صحفہ DPC/NOC ہے اس کو کاپی کر کے فل کر لیں۔
والسلام
05/06/2026
/
پبلک سروس کمیشن کے موجودہ اشتہار 2/2026 جو سرکاری ملازمین Apply Through Proper Channel کر رہے ہیں ان کا NOC/DPC فارم جنریٹ نہیں ہو رہا۔ وہ ویب سائٹ پر جاکر Download والے آپشن میں جائیں وہاں موجود فارم کا تیسرا صحفہ DPC/NOC ہے اس کو کاپی کر کے فل کر لیں۔ وہی DPC/NOC ہو گا
اNOC/DPC فارم تحریری امتحان کے بعد انٹرویوز کے وقت جمع کروانا ہو گا۔
والسلام
جو اپنی قیمت جانتا ہو، وہ مسکراتا ہوا چلا جاتا ہے، بحث نہیں کرتا۔
*ہم فقیروں کا مقامات پہ جھگڑا کیسا*
*جو بڑا ہو کے ملا، اُس کو بڑا مان لیا*
یہ الگ بات ہے کہ ہم اپنا ترازو ٹھیک کر چکے ہیں، اب ہم کسی کو اُس کی قیمت سے زیادہ نہیں دیتے۔
02/06/2026
*موسم گرما کی تعطیلات از مؤرخہ 08 جون 2026 بروز پیر تا 09 اگست 2026 بروز اتوار تک کا نوٹیفکیشن جاری*
01/06/2026
*حالات اور لوگ جیسے بھی ہوں، آپ اپنی سچائی اور خلوص کبھی نہ چھوڑیں*
29/05/2026
جب انسان زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزرتا ہے، تب اسے حقیقت میں سمجھ آتا ہے کہ اُس کے اپنے کون ہیں۔ خوشیوں میں تو ہر چہرہ اپنا لگتا ہے، ہر شخص قریب محسوس ہوتا ہے، مگر اصل رشتے وہ ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہیں۔
تھانہ، کچہری، ہسپتال یا زندگی کے کسی بھی تکلیف دہ موڑ پر اگر انسان اکیلا رہ جائے، اگر اُس کے فون کرنے پر کوئی نہ آئے، اگر اُس کی پریشانی میں سب مصروف ہو جائیں، تو پھر اُسے احساس ہوتا ہے کہ تعلقات کی تعداد نہیں، اُن کی سچائی اہم ہوتی ہے۔
شادیوں، دعوتوں اور تقریبات میں سینکڑوں لوگ جمع ہو جاتے ہیں۔ لوگ ہنستے ہیں، تصویریں بناتے ہیں، مبارکباد دیتے ہیں، مگر زندگی صرف خوشیوں کے دنوں کا نام نہیں۔ اصل تعلق وہ ہے جو انسان کی عزت، سکون اور مشکل وقت میں اُس کے ساتھ کھڑا رہے۔
بعض اوقات انسان پوری زندگی لوگوں کو خوش رکھنے میں گزار دیتا ہے۔ ہر تقریب میں شامل ہوتا ہے، ہر رشتے کو نبھاتا ہے، ہر ایک کے کام آتا ہے، مگر جب خود پر مشکل آتی ہے تو اُسے احساس ہوتا ہے کہ ہجوم ہمیشہ سہارا نہیں بنتا۔ کچھ لوگ صرف خوشیوں کے ساتھی ہوتے ہیں، درد کے نہیں۔
یہ بات رشتوں کی حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ انسان کو صرف تعداد پر نہیں جانا چاہیے۔ ہزار جان پہچان رکھنے سے بہتر ہے کہ دو ایسے لوگ ہوں جو مشکل وقت میں خاموشی سے ساتھ کھڑے رہیں۔ کیونکہ زندگی میں اصل دولت وہ لوگ ہوتے ہیں جو آپ کے برے وقت میں آپ کا ہاتھ نہ چھوڑیں۔ 🌿
29/05/2026
اس دنیا میں زندہ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آدمی کی پسلیاں لوہے کے ہوں اور دل پتھر کا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi