18/03/2026
ان شاءاللہ آج مسجد عبدالعزیز کے ڈی ایمپلائز اللہ والا ٹاؤن زیر انتظام عائشہ عزیزی ٹرسٹ۔تمام احباب تشریف لائیں
تلاوت ۔ تقاریر ۔ تحاریر ۔ دروس قرآن ۔ حمدونعت ۔ جماعت خبروں اور اشاعت کے تمام پروگرامات کی لائیو کوریج دیکھنے کے لیے پیج لائک کریں
18/03/2026
ان شاءاللہ آج مسجد عبدالعزیز کے ڈی ایمپلائز اللہ والا ٹاؤن زیر انتظام عائشہ عزیزی ٹرسٹ۔تمام احباب تشریف لائیں
14/03/2026
ان شاءاللہ مولانا عمر فاروق عزیزی ستائیسویں شب حب چوکی بلوچستان
14/03/2026
ان شاءاللہ عید کے بعد دورہ پنجاب۔
مرکز توحید وسنت جھنگ پنجاب میں حاضری ہوگی ان شاءاللہ
10/03/2026
آئیے پانچوں طاق راتوں میں بہترین مناظر
ان شاءاللہ مسجد ومدرسہ عبدالعزیز کے ڈی ایمپلائز نزدشمیم منزل اللہ والا ٹاؤن کراسنگ کراچی
زیر انتظام عائشہ عزیزی ٹرسٹ
رمضان کی ان ساعتوں میں ہمارے ادارے کو اپنی دعاؤں اور تعاون میں ضرور یاد رکھیں
06/03/2026
ان شاءاللہ مولانا عمر فاروق عزیزی کل بلال کالونی لانڈھی میں
19/02/2026
مدرسہ صدیقیہ چنیسر ٹاؤن عائشہ عزیزی ٹرسٹ معمولات رمضان
اپنی دعاؤں اور تعاون میں عائشہ عزیزی ٹرسٹ کو ضرور یاد رکھیں
برائے رابطہ 0333.2479232
08/02/2026
ڈیزائن تو اکثر دوسروں کے بھی کمال کے ہوتے لیکن ہمارے پنجاب کے ایک ساتھی جب بناتے کمال کردیتے ۔۔
فلیکس کا خوبصورت ڈیزائن بنایا۔۔
یاددھانی پرسوں منگل بعد مغرب مدرسہ صدیقیہ چنیسر گوٹھ کراچی آجائیں
02/02/2026
عائشہ عزیزی ٹرسٹ کا اس سال کا پانچواں پروگرام اور مدرسہ صدیقیہ کا چھٹا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد وانعامات۔بس تاریخ نوٹ کرلیں دس فروری بروز منگل مدرسہ صدیقیہ چنیسر ٹاؤن نزد کے ایم سی اسکول فوجی قبرستان کالاپل کراچی۔
تقریبا چون سال سے قائم شدہ آپکا اپنا ادارہ عائشہ عزیزی ٹرسٹ
آپکی دعاؤں اور تعاون کیساتھ الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ
آئیں اور طلباء کی کارکردگی دیکھیئے ۔۔
بانی ادارہ استاد العلماء والقراء قاری عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ
برائے رابطہ 0332.2387707
24/01/2026
ماہر لہجات ائمہ حرمین شریفین قاری ابوبکر عزیزی ابھی بعد عشاء پہلا پروگرام چیئرمین جناب لالا اورنگزیب کے صاحبزادے مولانا راشد صاحب کی دعوت پر محمدی مسجد میں اور دوسرا پروگرام کوسٹ گارڈ کورنگی ڈھائی نمبر میں تلاوت فرمائینگے