Syed Ghadir Abbas Sherazi

Syed Ghadir Abbas  Sherazi

Share

I m Azadar Imam Hussain a.s

20/06/2026

#ملتان
علامہ محمد امین شھیدی صاحب پر پنجاب میں لگائے جانے والی پابندی کے خلاف مومنین کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ احتجاجاً لائٹس بند کردی گئیں۔
علامہ صاحب اسی امام بارگاہ میں عشرہ محرم الحرام سے خطاب فرما رہے تھے

Photos from Syed Ghadir Abbas  Sherazi's post 14/06/2026

برادر محترم علامہ ضیغم عباس چوہدری کے ہمراہ

10/06/2026

چلو چلو لاہور مینار پاکستان چلو
13 جون بروز ہفتہ
شـہیـد مـلت کانـفـرنـس
روانگی انشاء اللّه
13 جون صبح 7 بجے
کرایہ فی کس
ملتان سے لاہور لاہور سے ملتان
صرف 1500 روپے
ابھی رابطہ کریں
محدود نشستیں ابھی رابطہ کریں
03074882115

Photos from Syed Ghadir Abbas  Sherazi's post 07/06/2026

الحمدللہ
جشن عید غدیر مرکزی امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ ملتان
تمام شرکاء جشن و منتظمین فرش ولاء کا شکریہ ادا کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد اس سلسلہ کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

06/06/2026

الحمدللہ

30/05/2026

عید غدیر اسپیشل عطر ڈیل
امیر العود 3ml
وائٹ عود 3ml
سپریم عود 3ml
صرف 1000 روپے میں حاصل کریں
فری ہوم ڈیلیوری کیش آن ڈیلیوری



#عطر #عود #خوشبو

28/05/2026
28/05/2026

مکتبۃ المصطفیٰ، تبرکات اینڈ ثقافتی مرکز
فیملی ہسپتال والی گلی چوک کمہارانوالہ ملتان
0326-6352405

27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک ہو۔

25/05/2026

السلام علیکِ یا سیدۃ النساء العلمین

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi
72500