*(لا إله إلا اللـهُ وحده لا شريك له ، له الملكُ ، وله الحمدُ ، وهو على ڪلِّ شيءٍ قديرٌ ، لاحولَ ولا قوةَ إلا باللَّـه العليِّ العظيمِ ، سبحان اللـهِ، والحمدُ للـه ، ولا إله إلا اللـهُ ، واللـهُ أڪبرُ🤎).*
Online Al Quran instituted
Online Al Quran instituted
Learn online Quran, weekly 4 to 5 classes, reasonable fees..😊
--
*اللهم ياخالق هذا القلب إملأه إيمانا حتى ألقاك يوم ﻻينفع مال وﻻبنون إﻻ من أتى الله بقلب سليم، ربي إني أستودعتك نفسي فاحفظها فأنت خير الحافظين.*-🤲🏻🍂
۔✨ «مَا شَيْءٌ أَنْجَى مِنْ عَذَابِ اللَّهِ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ»
*”الله کے ذکر سے بڑھ کر الله کے عذاب سے بچانے والی کوئی اور چیز نہیں ہے۔“*
📚 معاذ بن جبل (رضی الله عنه) —
جامع الترمذی 3377 | صحیح (الألباني)
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *23 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *12 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *30 چیت 2083ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
🌺 *سنت سے روگردانی!*
رسول اللّٰہﷺ نے ایک کام کی رخصت دی لوگوں میں سے کچھ نے خود کو ایسا کام کرنے سے زیادہ پاکباز خیال کیا یہ بات نبیﷺ کو پہنچی تو آپ کو غصہ آیا حتیٰ کہ غصہ آپ کے چہرہ انور سے ظاہر ہوا پھر آپﷺ نے فرمایا ان لوگوں کا کیا حال ہے کہ جس کام کی مجھے رخصت دی گئی ہے اس سے روگردانی کرتے ہیں اللّٰہ کی قسم میں ان سب سے زیادہ اللّٰہ کا علم رکھنے والا اور ان سب سے زیادہ اللّٰہ سے ڈرنے والا ہوں
📗 (صحیح مسلم:6111)
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
If anyone wants to read the Quran online, then do it.
last Ashra Dua❤️🤲😭
Tilawate Quran🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
F. B Area Karachi
Karachi
75950