23/06/2026
تمام دوست شرکت فرمائے 🥀
انجمن کا مقصد! نوجوان مسلمان طلباء و طالبات کے دلوں میں صیح اسلامی روح بیدار کرنا ہے جو کہ فروغِ عشق مصطفیٰ ﷺ کے بغیر نا ممکن ہے
طبقاتی نظام تعلیم کے خلاف جدوجہد
لارڈ میکالے کے تعلیم نظامی کو ختم کر کے اسلامی نظام تعلیم کا رواج
پاکستان بھر میں طلبہ حقوق کے لئے سرگرم عمل رہنا
اہل سنت کے طلبہ کی ہر پلیٹ فارم پر نمائندگی کرنا
پاکستان کے طلبہ کو باہر ممالک کے طلبہ سے تعلق قائم کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنا۔
نوجوان طلبہ کے دلوں میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا فروزاں کرنا
پاکستان میں نفاذ نظام مصطفی کے لئے عملی جدوجہد کا حصہ بننا، مقام مصطفی کے تحفظ اور عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ک دفاع کے لئے خود کو تیار کرنا۔
23/06/2026
تمام دوست شرکت فرمائے 🥀
23/06/2026
مٹی میں مل گیا ہے ارادہ یــــــــــزیـــــــــــد کا
لہرا رہا ہے آج بھی جھنڈا شـــــــــبـــــــیـــــر کا
انـــــجــــــمــــــــن طــــــلـــــبــــــاء اســـــــــلام
22/06/2026
انجمن طلباء اسلام پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے دوستوں اور طالب علم ساتھیوں کیلئے ایک شاندار پکنک پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت قائد طلباء برادر محمد نبیل مصطفائی مرکزی صدر نے فرمائی۔
21/06/2026
چیخا ہے جس کی ضرب سے ہر دور کا یزید
ایسا بنایا رب نے نشانہ حــــــســــــــیـــــن کا
منجانب: انجمن طلباء اسلام پاکستان
17/06/2026
یکم محرم الحرام بمطابق 1448 ھجری مبارک ہو
منجانب: انجمن طلباء اسلام پاکستان
07/06/2026
عــــــــــــــــــــرس مـــــــبــــــــارک شہنشاہ کراچی
منجانب: انجمن طلباء اسلام پاکستان
05/06/2026
جــــــــمــــــــــعـــــــــــہ مـــــــبــــــــارک 05-06-26
منجانب: انجمن طلباء اسلام پاکستان
04/06/2026
🌹 اعلانِ روحانی و تنظیمی دورہ 🌹
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، پروانۂ شمعِ ختمِ نبوت، حضرت پیر محمد سعید احمد نقشبندی صاحب، سجادہ نشین دربارِ عالیہ بن بابا جی سرکار سنگجانی، مہتمم جامعہ مجددیہ نوریہ انوارِ مدینہ، مرکزی چیف آرگنائزر جمعیت علمائے پاکستان نورانی، ایک اہم روحانی، اصلاحی اور تنظیمی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
اس بابرکت سفر میں آپ کے ہمراہ آپ کے فرزندِ ارجمند، صاحبزادۂ والاشان پیرزادہ سمیر احمد سعید نقشبندی صاحب، زیبِ سجادہ دربارِ عالیہ بن بابا جی سرکار سنگجانی، جنرل سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام شمالی پنجاب اور ناظمِ تعلیمات جامعہ مجددیہ نوریہ انوارِ مدینہ بھی شریکِ سفر ہوں گے۔
آغاز سفر 04/06/2026
یہ روحانی و تنظیمی دورہ تقریباً ایک ہفتے پر مشتمل ہوگا، جس کے دوران سرزمینِ اولیاء ملتان، مظفرگڑھ، شجاع آباد، فیصل آباد، ضلع جھنگ، لیہ اور بھکر کے مختلف مقامات پر حاضری، مریدین و محبین سے ملاقاتیں، تنظیمی امور کا جائزہ، دینی اجتماعات اور روحانی نشستوں میں شرکت کی جائے گی۔
تمام مریدین، محبین اور عقیدت مند حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس بابرکت سفر کے دوران اپنے علاقوں میں تشریف آوری کے حوالے سے رابطہ کر سکتے ہیں اور روحانی فیوض و برکات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
📞 رابطہ نمبر:
03005194441
03499194441
اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو دینِ اسلام کی سربلندی، مسلکِ اہلِ سنت کے فروغ اور مریدین و محبین کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے
آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
02/06/2026
داماد ہونا ایک اعزاز ہے، لیکن نبیِ کریم ﷺ کا داماد ہونا اس سے بھی بڑا شرف، امامُ الانبیاء ﷺ کا دو مرتبہ داماد بننا تو ایسی منفرد سعادت ہے جو تاریخ میں صرف حضرت عثمان بن عفانؓ کے حصے میں آئی۔
اسی لیے آپؓ "ذوالنورین" کہلائے، یعنی دو نوروں والے؛ کیونکہ آپؓ کو رسول اللہ ﷺ کی دو صاحبزادیوں کے ساتھ نکاح کا شرف حاصل ہوا۔
❤️
18 ذوالحجہ یوم شھادت داماد رسول ﷺ، پیکر حیاء، جامع القرآن، خلیفہ ثالث، امیر المومنین حضرت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
منجانب: انجمن طلباء اسلام پاکستان
29/05/2026
جــــــــمــــــــــعـــــــــــہ مـــــــبــــــــارک 29-05-26
منجانب: انجمن طلباء اسلام پاکستان