Bint e Qasim Online Quran Academy

Bint e Qasim Online Quran Academy

Share

Bint e Qasim Online Quran Academy
For Kids and Females
Learn Quran with Qualified teachers.

11/02/2024
03/01/2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔

اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ(1)
کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کشادہ نہ کردیا ؟

وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ(2)
اور ہم نے تمہارے اوپر سے تمہارا بوجھ اتاردیا۔

الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَ(3)
جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی

وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَﭤ(4)
اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔

فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا(5)
تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا(6)
بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔

فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ(7)
تو جب تم فارغ ہو تو خوب کوشش کرو۔

وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ(8)
اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت رکھو۔

28/12/2023

ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے
بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے

مِلتا نہیں کیا کیا، دو جہاں کو ترے در سے؟
اِک لفظ “نہیں“ ہے، کہ ترے لب پہ نہیں ہے

تُو چاہے تو ہر شب ہو مثالِ شبِ اسرٰی
تیرے لئے دو چار قدم عرش بریں ہے

رُکتے ہیں وہیں جا کے قدم اہلِ نظر کے
اُس کوچے کے آگے نہ زماں ہے نہ زمیں ہے

ہر اِک کو مُیّسر کہاں اُس در کی غُلامی
اُس در کا تو دربان بھی جبریلِ امیں ہے

صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ✨

25/12/2023

The beloved Rasoolصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ said: The person closest to me on the Day of Judgment will be the one who would have recited Salat upon me abundantly in the world.

(Sunan-ut-Tirmiżi, vol. 2, pp. 27, Hadees 484)

25/12/2023

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶)

Indeed Allah and His angels send blessings on the Informer of the unseen news (Prophet); O Believers! (You must also) send blessings and abundant salutations upon him.

(Al ahzaab, 56)

20/12/2023

صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم✨

20/12/2023

{ بِسْمِ اللّٰهِ: اللہ کے نام سے شروع ۔}
علامہ احمد صاوی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں:قرآن مجید کی ابتداء’’ بِسْمِ اللّٰهِ‘‘سے اس لئے کی گئی تاکہ اللہ تعالٰی کے بندے اس کی پیروی کرتے ہوئے ہر اچھے کام کی ابتداء ’’بِسْمِ اللّٰهِ‘‘ سے کریں۔(صاوی،الفاتحۃ، ۱ / ۱۵)
اور حدیث پاک میں بھی(اچھے اور)اہم کام کی ابتداء ’’بِسْمِ اللّٰهِ‘‘ سے کرنے کی ترغیب دی گئی ہے،چنانچہ

حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضورپر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس اہم کام کی ابتداء ’’بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‘‘ سے نہ کی گئی تو وہ ادھورا رہ جاتا ہے۔
(کنز العمال، کتاب الاذکار، الباب السابع فی تلاوۃ القراٰن وفضائلہ، الفصل الثانی۔۔۔الخ، ۱ / ۲۷۷، الجزءالاول، الحدیث:۲۴۸۸)

لہٰذا تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ ہرنیک اور جائز کام کی ابتداء ’’بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‘‘ سے کریں ،اس کی بہت برکت ہے۔

20/12/2023

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔

﴿1﴾ قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌ۚ‏

ترجمہ : کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے

Say: He is Allah, the One!

﴿2﴾ اللّٰهُ الصَّمَدُ‌ۚ‏

ترجمہ : معبود برحق جو بےنیاز ہے

Allah, the eternally Besought of all!

﴿3﴾ لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ‏

ترجمہ : نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا

He begetteth not nor was begotten.

﴿4﴾ وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ

ترجمہ : اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

And there is none comparable unto Him.

20/12/2023

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلَّم کا فرمان ہے: خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ ترجمہ:تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (صحيح البخاری: 5027 )

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi