Hafiz Muhammad Asif

Hafiz Muhammad Asif

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Muhammad Asif, Tutor/Teacher, Karachi.

easy paisa account for donations

03146956599
title Muhammad Asif
jazakallah khaira

🎤 Islamic Speaker | Quran Teacher
📍 Iran & Skardu Vlogs
📢 Paid Promotion Available
📩 DM / WhatsApp for Collaboration

24/06/2026

سالانہ مجلس عزا
بمقام یوسف ہاؤس عباس ٹاؤن اسکردو بلتستان

خطیب حافظ محمد آصف



24/06/2026

نوجوان اسلامک اسکالر مکتب اہل بیت کا روشن چہرہ برادر عزیز آقائ اشرف تابانی کے ساتھ جامع مسجد اسکردو مجلس عزا کے بعد

゚viralシ

23/06/2026

ایران سے پابندیاں ختم چالیس سال سے لگی ہوئی پابندیاں چالیس دن ایران نے میزائل فائر کرکے اپنی بات منوا لی پوری دنیا نے ایران کی طاقت اور بہادری کا مظاہرہ کیا یہ ہوتی ہیں قومیں اور ملتیں

゚viralシ ゚viralシ

23/06/2026

الحمد اللہ اسکردو بلتستان میں بھی یکم محرم سے دس محرم تک سبیل و نیاز امام حسین ع از طرف ام البنین فاؤنڈیشن عزاداروں کی خدمت جاری چلتا رہے یہ قافلہ

゚viralシ #میناب

22/06/2026

امام موسی کاظم ع کی توہین اور گستاخی کرنے والے ملعون ابو یزید کو لگام دیا جائے کہاں ہے ادارے یہ ناصبی مفتی ہمیشہ منافرت اور اہل بیت کی گستاخی میں پیش پیش ہوتا ہے

゚viralシ

22/06/2026

ایران کے سب سے بڑے ٹی وی چینل صدا و سیما کو انٹرویو میناب جہاں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ہم نے بھی موکب لگایا تھا

゚viralシ #میناب

21/06/2026

اس ویڈیو کو دیکھ کر مجھے یقین ہے آپکے آنسوں جاری ہونگے میناب کے معصوم بچے ہم بھولے نہیں ہے ہر مظلوم کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہینگے

゚viralシ #میناب

21/06/2026

علم دیکھ کر جنکا نکاح ٹوٹ جاتا ہے دیکھ لیں غور سے

نوٹ اس ویڈیو پر تین لاکھ ویوز آگئے تو ہمارا پیج مونیٹایز ہو جائے گا مجھے یقین ہے اس ویڈیو پر تین لاکھ سے زیادہ ویوز آئینگے دکھائیں اپنا پیار ❤️❤️

゚viralシ

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00