یومِ عرفہ صرف ایک روزے کا دن نہیں اور نہ صرف 9 ذوالحجہ بلکہ ذوالحجہ کے پورے 10 دن عبادت کے دن ہیں
*ان دنوں میں*🌸
استغفار کریں درود پاک پڑھیں قرآن کی تلاوت کریں اور اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کریں یومِ عرفہ کے دن دل سے دعا کریں کیونکہ روزے کی اصل روح دعا ہے اللہ پاک سے رو رو کر معافی مانگیں اپنے گناہوں غلطیوں اور کوتاہیوں پر سچی توبہ کریں
`یاد رکھیں…` یومِ عرفہ کا روزہ صغیرہ گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے اور اگر بندہ سچے دل سے توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ کبیرہ گناہ بھی معاف فرما سکتے ہیں
*اس دن کثرت سے پڑھیں*
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اور ساتھ میں اَسْتَغْفِرُاللّٰه
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے
ہر جگہ درود پاک پڑھتے رہیں🖤🌙
Umm e Unais Virtual Quran Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umm e Unais Virtual Quran Academy, Educational consultant, Karachi.
28/02/2026
*🌾 یوم وصال 10 رمضان المبارک 🌾ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا*
*عرش سے جس پہ تسلیم نازل ہوئی*
*اس سَرائے سلامت پہ لاکھوں سلام.*
رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہونے والا ہے 😭
رحمت کا کل عشرہ ہم سے جدا ہو جائے گا دل افسردہ ہے پتا نہیں اگلے رمضان رحمت والا عشرہ نصیب ہوگا یا نہیں ۔۔۔😭
اللہ ہمیں اپنی رحمت کا سایہ نصیب فرما دے 😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi