جہالت کو چھپانا فن ہے. ظاہر تو وہ خود ہی ہوجاتی ہے۔
سید عزیز الرحمن
Syed Aziz ur Rahman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Aziz ur Rahman, Tutor/Teacher, Naziamabad No. 4, Karachi.
سچ بولنا مشکل کام ہے،کیوں کہ پھر اس کی لاج بھی رکھنی پڑتی ہے۔
سید عزیز الرحمن
خوب صورت نظر آنے کے لیے خود اپنا خوب صورت ہونا شرط ہے،آئینے کا نہیں۔
سید عزیز الرحمن
سب سے بڑا کبر دوسروں کے عیب تلاش کرنا ہے۔
سید عزیز الرحمن
بلند ہونے کے لیے بھی پست ہونا پڑتا ہے۔
سید عزیز الرحمن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Naziamabad No. 4
Karachi
75950