Teaching license test preparations 2026
Todays topics shared in different batches for teaching licesñe test 2026
TEACHING LICENSE BATCH-9 from 5th june 2026. get ready enroll now
✅ ہمارے ساتھ تیاری کا کیا فائدا رہیگا؟
✅ دوسری اکیڈمیز اور پیغام سندھ آفیشل کی تیاری میں کیا فرق ہے؟
✅5000 nahi par only 3000 چارجز میں مکمل تیاری
Payment in two instalments 1500 monthly
✅ Duration 4 months
✅ پیڈاگوجی کے 100+ ٹاپکس کے ویڈیو لیکچرز
✅ لیکچرز کا پہ ڈی ایف فائل
✅ ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ کی بکلیٹ
✅ ہر ھفتےگروپ میں ٹیسٹ
15 pedagogy tests chapter wise✅
✅پارٹ-1 کے تمام سبجکٹس کی 40 آنلائن ٹیسٹ
✅ہر ٹاپک کا..
✅ Introduction
✅Explanation in urdu & english
✅Key points
✅Local education system examples
✅Practical society examples
✅CRQs making from the topic
Whole material is researched Based & AI Generated
پیغامِ سندھ آفیشل ورچوئل اکیڈمی کا جاںز کی کامیابی کا تناسب سب سے زیادا ہے۔
پیغامِ سندھ اکیڈمی کا تمام تر مواد جدید بنیادوں پہ اور ریسرچ کے بعد تیار کیا گیا ہے
ہماری بئچ میں شامل ہو کر اپنے کیریئر کو محفوط بنائیں
#𝐭𝐞𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠𝐥𝐢𝐜𝐞𝐧𝐬𝐞𝐩𝐫𝐞𝐩
Paighamesindh.com
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paighamesindh.com, Education Website, Karachi.
Get latest Jobs & Educational Updates
SPSC FPSC PPSC IBA NTS FIA ASF & Other federal & provincial jobs Test Preparation Video Lectures
Paid promotion contact: [email protected]
17/06/2026
Press Release
MCQS Based written test Sindh High Court Karachi Jobs Test Date announced
Download your slip at http://apply.ats.net.pk
17/06/2026
Teaching license test preparations 2026
Todays topics shared in different batches for teaching licesñe test 2026
TEACHING LICENSE BATCH-9 from 5th june 2026. get ready enroll now
✅ ہمارے ساتھ تیاری کا کیا فائدا رہیگا؟
✅ دوسری اکیڈمیز اور پیغام سندھ آفیشل کی تیاری میں کیا فرق ہے؟
✅5000 nahi par only 3000 چارجز میں مکمل تیاری
Payment in two instalments 1500 monthly
✅ Duration 4 months
✅ پیڈاگوجی کے 100+ ٹاپکس کے ویڈیو لیکچرز
✅ لیکچرز کا پہ ڈی ایف فائل
✅ ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ کی بکلیٹ
✅ ہر ھفتےگروپ میں ٹیسٹ
15 pedagogy tests chapter wise✅
✅پارٹ-1 کے تمام سبجکٹس کی 40 آنلائن ٹیسٹ
✅ہر ٹاپک کا..
✅ Introduction
✅Explanation in urdu & english
✅Key points
✅Local education system examples
✅Practical society examples
✅CRQs making from the topic
Whole material is researched Based & AI Generated
پیغامِ سندھ آفیشل ورچوئل اکیڈمی کا جاںز کی کامیابی کا تناسب سب سے زیادا ہے۔
پیغامِ سندھ اکیڈمی کا تمام تر مواد جدید بنیادوں پہ اور ریسرچ کے بعد تیار کیا گیا ہے
ہماری بئچ میں شامل ہو کر اپنے کیریئر کو محفوط بنائیں
#𝐭𝐞𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠𝐥𝐢𝐜𝐞𝐧𝐬𝐞𝐩𝐫𝐞𝐩
ٿرپارڪر جي ھڪڙي ٻھراڙي جي ڳوٺ ۾ پاڻي پيئڻ لاء ڳوٺ جا رواسي ڏاڍا پريشان آھن ھن شديد گرمي ۾ اگر ڪو ادارو ڪوئي دوست مدد ڪرڻ چاھي ھن نمبر تي رابطو ڪري ھن نيڪي جي ڪم ۾ الله تعالي اوھان جي مدد ڪندو
03400394587 WhatsApp
17/06/2026
ڊسٽرڪٽ اينڊ سيشنز ڪورٽ حيدرآباد طرفان مختلف پوسٽن تي ڀرتين لاء اشتھار جاري
اپلائي ڪرڻ جي آخري تاريخ 07 جولائي 2026 مقرر
Bloom’s Taxonomy Comprehension Level CRQ Solved | Teaching License Test Preparation
Bloom’s Taxonomy کے Comprehension Level پر CRQ
کیسے لکھا جاتا ہے؟ مکمل حل کے ساتھ سمجھیں۔
Teaching License Test (PST/JEST)
کی تیاری کے لیے یہ ویڈیو بہت مفید ہے۔
📌 Paighame Sindh Virtual Academy کی نئی Paid Batches میں شامل ہوں!
✅ مکمل تیاری Teaching License Test کی
✅ Bloom’s Taxonomy + CRQ + Pedagogy
✅ Daily Live Classes + Recorded Lectures
✅ Past Papers + Mock Tests
✅ Expert Teachers کی رہنمائی
ابھی رجسٹر کریں اور اپنی تیاری کو مضبوط بنائیں!
contact 0348 2545257
World Current Affairs May 2026 | Part 2 | Most Important Global Events & International Updates
ورلڈ کرنٹ افیئرز مئی 2026 | دنیا بھر کے اہم حالاتِ حاضرہ اور عالمی واقعات
This covers the most important world current affairs of May 2026, including international conflicts, global economic developments, climate change updates, diplomatic relations, technology regulations, and major events important for competitive exams and interviews.
Hashtags:
h
Presented By
Paigham-e-Sindh Virtual Academy
📞 WhatsApp: 0348-2545257
📚 Jobs Preparation | Test Preparation | Notes & Books | Educational Guidance
17/06/2026
سندھ کے اسکولون کی بھتری اسپیسیفک بجیٹ اور محکمےتعلیم کا غیر ذمیدارانہ رویہ* )
*،قومی اسمبلی سے 18 آئینی ترمیم کے تحت صوبون کو ملنے والےمحکمے اور ان کے اختیارات سے ادارون مین بھتری کے بجاء ھر طرف بربادی نظر آتی ھے* حکومت سندھہ نے وفاقی مالیاتی بورڈ سے ملنے والی رقم کے باوجود سندھ کے سرکارکے ماتحت چلنے والے سرکاری اسکولون کا نہ صرف* انفااسٹیکچر برباد ھو کر رھگیا ہے بلکہ ایک لاکھہ کے قریب اساتذہ بھرتی کرنے کے باوجود اکثر اسکول بند گوسٹ ٹیچرز اور حکومت کی من پسند مداخلت نے پورے صوبے سندھ کے نظام تعلیم کو معطل کرکے رکھے دیا ھےاس بربادی کی بحالی یا اپنی کک بئکس رشوت کے لیئے دنیا کے مالیاتی ادارون ورلڈ بئنک آئی ایم ایف اور دوسرے ادارون سے سندھ حکومت نے رابطے کرکے تعلیم کی بھتری نام پر ایک رپورٹ جمع کرواکر قرض امداد کی پھلے قسط حاصل کرلی جب یہ بڑے رقم ھڑپ ھو چکی اور نظامے تعلیم مین بھتری کا دور دور تک کوئی نام و نشان نظر نھین مل سکا تو حکومت سندھہ نے دنیا کے انھین مالیاتی ادارون سے رابطا کرکے دوسری قسط جاری کرنی کی درخواست کردی جب ان ادارون نےپھلی قسط پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کےلیئے اپنا وفد سندھ بھیجا اور جب اس وفد نے اپنی رپوٹ پپش کی تو زمین پائون کے نیچے نکلتی ھوئی محسوس ھوئی کیون کہ پوری قسط ایئر کنڈیشن أفیسون ان کا سالانہ کڑوڑون کا کرایہ اور من پسند نا اھل عملے کی مقرری گاڑیون انکے ایندھن اور کرپشن پر استعمال ھوتی ھوئی نظر آرھے تھےاور وفد نے پھلی قسط کے استعمال پر شدید تحفظ کا اظہار کیا اس رپورٹ پرغیر ملکی ادارون نے دوسری قسط جاری کرنے سے انکار کردیا۔۔۔ بعد میں وفاقی حکومت کی ضمانت بھتر کنوینسنگ سفارتی کاری اوربجیٹ کی دوسری قسط اسکولون کے ھیڈ ماسٹرس کے اکائونٹ سے تعلیم کی بھتری پر خرچ کرنے کی یقین دھیانی پر دوسری قسط 6 ماہ پھلےجاری کردی گئےتھےلیکن مالیاتی سال کے اختمام کے آخری مھینے کےآخری رھجانے والے 15 دنون مین اسپیسیفک بجیٹ کے استعمال کی درجہ ذیل صورتحال سے سندھ کی تعلیم کی بھتری کیا ممکن ھوگی؟
سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسپیسیفک بجیٹ جس کی پبلسٹی گذشتہ آٹھہ ماہ سے حکومت سندھہ اور اس کے وزرا مشیر کرکے بتا رھے تھے کہ اب اسکولون کے ھیڈ ماسٹر بجیٹ خد خرچ کرکے سندھ کے اسکولون کے عمارتون کی مرمت کرکے کمرون کو سجا کر چوءدیوارین بنا کر فرنیچر خرید کر رکارڈ درست بھترین کرتے ھوئے چارچاند لگا کر حکومت کے تعلیمی انقلاب کو عملی جامہ پھنائینگے لیکن عملی طور پر آج تک ۔۔۔
*1 بجیٹ کی ٹرینگ سیکشن کے دوران بجیٹ بلون کی تیاری مقرر پروفامہ کا درست استعمال کی ٹرینگ کے بجاء کمیشن اور وینڈرس میں ڈی ڈی اوز ھیڈ ماسٹرس کو الجھادینے سے بجیٹ پاس میں شدید دشواریان پیش آتی ھوئی نظر آرھے ھین۔۔
*2.بجیٹ رلیز کرنے میں تذبب کے شکار کی وجہ سے مالیاتی سال کے آخری مھینی کے پھلے ھفتے میں بڑی مشکل سے جون کے پھلے ھفتے میں بجیٹ کا مشکوک رلیز۔۔
*3حکومتی کے مقررٹھیکیدارون کے ذریعی خریداری پر ھیڈ ماسٹرس کو مجبور پریشر لائیز کرنا۔۔۔
*5۔ٹریزری آفیس کو رشوت پرسنٹیچ نہ دینے پر بلون پر آبجیکشن کی بوچھاڑ
*6.صرف وزیراعلی کے ڈسٹرک جامشورو مین گذشتہ چار ماہ سے ڈسٹرک اکائونٹ أفیسر کی مقرری میں تذبب اور من پسند آفیسر کا نہ ملنا اس سی بقیہ سندھ کا کیا حال ھوگا خد اندزہ کرین
*اب تک کی اس صورتحال سےظاھر ھوتا ھے کہ 40 پرسنٹ بجیٹ کا استعمال بھی مشکل نظر آتا ھے
*خدا کے لیئے سندھہ کے بچون پر رحم کرین صرف ایک سال محکمے تعلیم پر کک بئکس کمیشن لینا بند کرین آنے والی نسلون کو تعلیم حاصل کرنے مین مدد کرین اور مڑید ملک کو بدنامی سے بچائین ۔۔۔
16/06/2026
سنڌ بجيٽ ۾ سرڪاري ملازمن لاءِ ايڊهاڪ رليف کي بنيادي پگهار ۾ ضم ڪرڻ، ڪنويئنس الائونس ۾ واڌ ۽ 10 سيڪڙو پگهار وڌائڻ جي تجويز پيش ڪئي وئي آهي
سنڌ بجيٽ ۾ سرڪاري ملازمن لاءِ ايڊهاڪ رليف کي بنيادي پگهار ۾ ضم ڪرڻ، ڪنويئنس الائونس ۾ واڌ ۽ 10 سيڪڙو پگهار وڌائڻ جي تجويز پيش ڪئي وئي آهي
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi