مانسہرہ لاری آڈا / بس اڈا
پاکستان کے بڑے بس آڈوں میں سے ایک ♥️
Umar Aasi Talks
I create informative videos, do professional video editing, social media marketing, and design creative AI/Gemini pictures.
Sharing knowledge, creativity, and ideas to inspire and engage
تفریحی مقام پر بعض دفعہ DSLR کیمرے والے نظر آتے ہیں۔ جو پیسوں میں آپ کی تصویریں لیتے ہیں۔
اگر آپ ان سے تصویریں بنواتے ہیں تو چند باتیں لازمی کرلیں۔
1۔ فی تصویر کے پیسے طے کرلیں
2. انہیں بتادیں کہ بھئی صرف اتنی اتنی تصویریں بنوانی ہیں (اس سے زیادہ اگر آپ نے خود سے کھینچی تو میں پیسوں نہیں دوں گا)
3. تصویروں کے ساتھ ساتھ گنتی کرواتے رہیں کہ ایک ہوگئی، دو ہوگئی۔
نوٹ: ان مقامات پر کھانا پینے کی چیزیں یا کوئی بھی سروس لینے سے پہلے پیسے پہلے معلوم کرلیں۔ کسی جگہ جانے کی گاڑی کرتے ہیں تو واضح کرکے پوچھ لیں کہ ایک طرف کا کرایہ ہے یا آنے جانے کا ہے۔
سفر کا چوتھا دن: مانسہرہ واپسی۔ وڈیو 6
راستے میں جگہ جگہ رکے۔ بالاکوٹ میں چپلی کباب کھائے ♥️
13/06/2026
ہمارا Ups بند ہوجاتا تھا 😢
حال میں لوڈ شیڈنگ اتنی بڑھ گئی ہے کہ دیڑھ گھنٹہ لائٹ آتی ہے پھر آگے ساڑھے تین 4 گھنٹے غائب۔
اب ایسے میں بیٹری کو چارج ہونے کا وقت ہی نہیں ملتا اور دو گھنٹے بعد بیٹری بند۔ پھر دیڑھ گھنٹہ اندھیرے میں گزارو۔
پھر شبیر بھائی نے بتایا کہ ایسا چارجر لگالو۔ کم وقت میں دو چارجر سے جلدی چارج ہوجائے گا۔
اب الحمدللہ آرام ہے۔ بیٹری کم وقت میں اچھی چارجنگ لے لیتی ہے اور بند نہیں ہوتی۔
نوٹ: تصویر والا چارجر خریدنے کے بجائے اپنی بیٹری کی پاور دکاندار کو بتا کر خریدیں
سفر کا تیسرا دن: لالا زار ٹریک۔ وڈیو 5
لالا زار ٹریک پر پیدل ہائکنگ۔ بہت مشکل راستہ تھا ✨
کاغان ناران کے رووٹ پر کہاں رکنا بہتر ہے اور کس طرح جایا جائے؟ ایک تبصرہ ♥️
ہم نے کیا ایک تجربہ۔ کہ چائے کب تک گرم رہتی ہے 👍
سفر کا دوسرا دن: بٹہ کنڈی کے سستے ہوٹل۔ پارٹ 5
ناران سے اگر آگے نکل جائیں تو بٹہ مین بازار سے پہلے آپ کو سستے ہوٹل مل جائیں گے ♥️
دوسرا دن: بٹہ کنڈی۔ پارٹ 4
بٹہ کنڈی ایسی زبردست جگہ ہے جہاں آپ کو کبھی لگے گا کہ آپ کاغان، شوگران، سری پائے میں کھڑے ہیں تو کبھی محسوس ہوگا کہ آپ گلگت، ہنزہ میں موجود ہیں ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Latefabad Hydrabad
Karachi