06/06/2026
یہ فلسطین پر اسرائیلی فائرنگ نہیں بلکہ کشمیر میں پاک رینجرز کی بربریت جاری ہے
TV shows and Intervews
06/06/2026
یہ فلسطین پر اسرائیلی فائرنگ نہیں بلکہ کشمیر میں پاک رینجرز کی بربریت جاری ہے
06/06/2026
اجلاس: ایگزیکٹو کونسل پاکستان عوامی تحریک کراچی
ذیر صدارت: راؤ کامران محمود صدر پاکستان عوامی تحریک کراچی
خصوصی بریفنگ:الیاس مغل جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک کراچی
7 جون بروز اتوار رات 9 بجے
ایجنڈا:17 جون سانحہ ماڈل ٹاؤن
موجودہ ملکی صورت حال
بڑھتی مہنگائی اور کراچی میں پانی بجلی گیس کا بحران آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عوامی احتجاج
تمام صوبائی قائدین اور ضلعی قیادت بروقت آن لائن شرکت کو یقینی بنائیں
#ساجدہ جبین انفارمیشن سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک کراچی
06/06/2026
03/06/2026
جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے
جگانے والے پر عرصہ آتا ہے