Taleeme Sindh

Taleeme Sindh

Share

تعلیمی سندھ ایک غیر سیاسی اور غیر سرکاری پیج ہے. اس پر ت? Talemee Sind is a unique page for all about education in Sindh.

If u want latest information about sindh education pleas join our page

23/06/2026

عاشورہ محرم کی مناسبت سے سیلری قبل از وقت ادا کردی گئی ہے۔

22/06/2026

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم الحرام) کو پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

17/06/2026

دو ایڈہاک ریلیف 2022ء اور 2025ء ضم کرکے پے سکیل 2026 چارٹ

17/06/2026

ڈوب مرنے کا مقام مہنگائی دو سو فیصد تنخواہیں میں اضافہ صرف 7 فیصد

15/06/2026

سرکاری ملازمین کے لئے پیسے نہیں اپنی عیاشیوں پر سمجھوتہ نہیں۔

22/05/2026

سندھ حکومت کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹفکیشن جاری

20/05/2026

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 چھٹیوں کا اعلان، پاکستان بھر میں 26 مئی سے 28 مئی تک عام تعطیل ہوگی.

19/05/2026

عید کی وجہ سے سیلری ایڈوانس میں ادا کردی گئی ہے۔

Photos from Taleeme Sindh's post 16/05/2026

بچوں کو گود لیتے تو سنا تھا اب اسکولوں کو بھی گھود لینا شروع کردیا گیا ہے۔

15/05/2026

سندھ حکومت کا تعلیمی نظام میں شفافیت، احتساب اور مؤثر مانیٹرنگ کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر سندھ میں ڈیجیٹل حاضری کے نظام FRAMES پر عمل درآمد کا آغاز

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سندھ میں FRAMES سسٹم کے نفاذ اور تمام ملازمین کے چہرے کی تصدیق لازمی قرار دینے کا ہدایت نامہ جاری کردیا۔

اساتذہ و غیر تدریسی عملے کی شفاف حاضری، تصدیق اور مؤثر نگرانی کے لیے Facial Recognition Attendance & Monitoring Evaluation System (FRAMES) متعارف۔

سندھ بھر میں ضلع وار ٹیمیں تدریسی و غیر تدریسی عملے کی فیشل رجسٹریشن مقررہ شیڈول کے مطابق مکمل کریں گی۔

تمام DEOs، TEOs، پرنسپلز اور ہیڈماسٹرز کو اپنے ماتحت ملازمین کی بروقت تصدیق اور FRAMES میں رجسٹریشن یقینی بنانے کی ہدایت۔

متعلقہ افسران کو FRAMES ٹیموں سے مکمل تعاون اور ملازمین کی مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر حاضری یقینی بنانے کی تاکید۔

رجسٹریشن سے دانستہ گریز، انکار یا بلاجواز عدم تعاون کی صورت میں متعلقہ ملازم غیر تصدیق شدہ تصور کیا جا سکے گا۔

فیشل رجسٹریشن مکمل ہونے تک تنخواہ کی ادائیگی روکنے سمیت قواعد کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

ملازمین کی عدم رجسٹریشن پر ذمہ داری متعلقہ انتظامی افسران، DDOs، پرنسپلز، ہیڈماسٹرز، TEOs اور DEOs پر بھی عائد ہوگی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karachi
75000