21/01/2025
Govt. Higher Secondary School Ganda Singh Wala Kasur
For School Childrens
21/01/2025
14/01/2025
اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر احمد شیر گوندل کا گورنمنٹ ہائی سکول گنڈا سنگھ والا کا دورہ‘اساتذہ و عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی، تدریس کے عمل سمیت دیگر سہولیات کو چیک کیا۔ انہوں نے مختلف کلاس رومز میں جا کر طلباء سے سوالات پوچھے اور کوالٹی ایجو کیشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اساتذہ کو کوالٹی ایجو کیشن پر بھرپور توجہ دینے کی ہدایت کی۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نوجوانوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہی ہے تا کہ بچے تعلیم حاصل کر کے اپنے ملک و قوم کا نام روشن کرسکیں
28/12/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ganda Singh Wala
Kasur
55050
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 15:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 15:00 |
| Saturday | 09:00 - 15:00 |