My Home Kohat

My Home Kohat

Share

Just representing the real beauty and positive picture of our beloved city, Kohat.

22/04/2023

Guys! 😁✨

07/03/2023
10/11/2022

😁😁😁

22/09/2022

یا اللہ پاک ہمیں دنیا کے چکروں سے نکال کر خانہ کعبہ کے چکر نصیب فرما
آمین ثمہ آمین🤲🏻

20/09/2022

تعاون کی اپیل..🙏🏼😓
اسلام علیکم سب دوستوں کی خدمت میں گزارش کی جاتی ھے کہ ایک ریڑھی والا ہے جو کہ انتہای محنتی اورمخلص مزدور ہے؛ اس کا چھ مہینے پہلے ایکسیڈنٹ ھوا تھا جسکی وجہ سے پاوں ٹوٹ گیا ہے اور اس کے علاج پرکافی خرچہ آیا لیکن صحت یاب نہیں ھوا۔۔

ابھی ڈاکٹروں نے مشورہ دیا کہ اِسکا آپریشن کرینگے جس پر دولاکھ پچاس ہزار خرچہ آتا ھے؛؛ کافی دوستوں نے تعاون کیا۔۔۔
اللّٰہ سب کوجزائے خیردے' ابھی تعاون میں صرف کی کمی ھے؛ لہذا جوساتھی ان کے ساتھ تعاون کرنا چاھتے ھہں تو کریں تاکہ وقت پر اِن کا علاج ھوجائے؛ اور ساتھ ڈاکٹر حضرات نے یہ بھی بتایا ھے کہ یہ آپریشن صِحت کارڈ پرنہیں ھوسکتا!!

پلیز یہ ایک غریب مزدورکی فریاد ھے جتنا ھوسکے اسکے ساتھ ضرور مددکریں۔۔
انتہای سخت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ھے!! 😔🙏🏼

رابطہ مریض:
نام: عبداللہ
پتہ: بنوں پھاٹک کوھاٹ
واٹساپ: 03329648143
Note:
یہ تصویر صرف آپ کی توجہ درکار کرنے کے لیے لگائی گئی ہے!

20/09/2022

😭🤲🏽🤲🏽🤲🏽💔
تعاون کی اپیل..
اسلام علیکم سب دوستوں کی خدمت میں گزارش کی جاتی ھے کہ ایک ریڑھی والا ہے جو کہ انتہای محنتی اورمخلص مزدور ہے؛ اس کا چھ مہینے پہلے ایکسیڈنٹ ھوا تھا جسکی وجہ سے پاوں ٹوٹ گیا ہے اور اس کے علاج پرکافی خرچہ آیا لیکن صحت یاب نہیں ھوا۔۔

ابھی ڈاکٹروں نے مشورہ دیا کہ اِسکا آپریشن کرینگے جس پر دولاکھ پچاس ہزار خرچہ آتا ھے؛؛ کافی دوستوں نے تعاون کیا۔۔۔
اللّٰہ سب کوجزائے خیردے' ابھی تعاون میں صرف کی کمی ھے؛ لہذا جوساتھی ان کے ساتھ تعاون کرنا چاھتے ھہں تو کریں تاکہ وقت پر اِن کا علاج ھوجائے؛ اور ساتھ ڈاکٹر حضرات نے یہ بھی بتایا ھے کہ یہ آپریشن صِحت کارڈ پرنہیں ھوسکتا!! 😔

پلیز یہ ایک غریب مزدورکی فریاد ھے جتنا ھوسکے اسکے ساتھ ضرور مددکریں۔۔
انتہای سخت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ھے!! 😔🙏🏼
رابطہ مریض:
نام: عبداللہ
پتہ: بنوں پھاٹک کوھاٹ
واٹساپ: 03329648143

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Kohat