دنیا چند روز ہے، مگر آخرت ہمیشہ کی ہے۔ اس لیے ایسے اعمال کریں، جو قبر میں روشنی بنیں، حسرت نہیں۔
𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗶𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹
𝗜𝗻𝘀𝗽𝗶𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗠𝗼𝘁𝗶𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗧𝗵𝗼𝘂𝗴𝗵𝘁𝘀
Positive Vibes | Reality of Life | Heart Touching Posts 💫
Presented by Muhammad Ismail 🌿
مشکل ترین حالات میں طاقتور ترین نہیں بلکہ حالات کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت رکھنے والا زیادہ کامیاب ہوتا ہے.🤎
مخلص لوگ اکثر اپنے حصے کی خوشیاں بانٹ کر دکھ اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔۔
اخلاق کے طور پہ آپ اگر اپنا خون بھی پیش کریں پھر بھی منافق منافقت ہی کریں گے۔۔
گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار رہیں ، کیونکہ اللہ کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے ۔❤️🩹
یہ زندگی چند دن کی مہمان ہے خوشیاں بانٹیں حسد چھوڑیں اور سکون سے جئیں خوش رہا کریں ہم نے کون سا یہاں صدیاں گزارنی ہیں
قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَأَرَى📿
رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Kohat