گورنمنٹ ہائی سکول مرئی پایان کوھاٹ۔
الحمدللہ! گورنمنٹ ہائی سکول مرئی پایان میں تعلیمی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور تمام کلاسز باقاعدگی سے لگ رہی ہیں۔
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جن کے بچے پہلے سے سکول میں داخل ہیں، وہ انہیں روزانہ اور پابندی کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ وہ تعلیم کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
📝 جماعت ششم (6th) سے جماعت دہم (10th) تک داخلے جاری ہیں۔
جن طلبہ نے ابھی تک داخلہ نہیں لیا، وہ جلد از جلد داخلہ حاصل کریں اور معیاری تعلیم کے اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
آج کا داخلہ، کل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول مرئی پایان آئیے! اپنے بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے تعلیم کو ترجیح دیں۔
GHS MARAI PAYAN
Welcome to the Official Page of Govt High School Marai Payan District Kohat.
🌍 𝐆𝐇𝐒 𝐌𝐀𝐑𝐀𝐈 𝐏𝐀𝐘𝐀𝐍 🌏
25/05/2026
Annual Examination 2026 Results Declaration GHS MARAI PAYAN Kohat. Outstanding students were awarded with Shields & Trophies to encourage their efforts.
Results of Annual Examination 2026 were announced today on 25-05-2026. Rewards were distributed among position holder students.
31/12/2025
Results of first semester examination. Position holder students were encouraged with awarding rewards.
04/09/2025
عشرہ رحمت اللعالمینﷺ کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول مرائی پایان میں ہیڈماسٹر جناب کوثر علی صاحب، اساتذۂ کرام اور طلباء نے حصہ لیا۔ تلاوت، نعت شریف اور نبیﷺ کی شان میں تقاریر پیش کی گئیں۔ اور کچھ طلباء نے چارٹس بھی تیار کیے تھے۔
04/09/2025
گورنمنٹ ہائی سکول مرائی پایان میں محکماتی ہدایات کے مطابق شجرکاری مہم میں ہیڈماسٹر صاحب، اساتذہ کرام اور طلباء نے بھرپور انداز سے حصہ لیا اور کچھ نئے پودے لگائے۔
02/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat