03/06/2026
Govt Technical Training Institute Chowk Sarwar Shaheed
GTTI CSS چوک سرور شہید offers 01 Year
Morning Shift
1.Computer Operator
2.Electrician
3. Auto and Farm Machinery
Evening Shift 06 Months
1.
Computer Operator
2. Solar PV System Technician
3. Auto Mobile Mechanic
03/06/2026
03/06/2026
Admission Open
Short Courses
one Year & 6 Month
اعلان برائے داخلہ (Evening Classes):
ٹریڈز (مدت: 6 ماہ):
کمپیوٹر آپریٹر
سولر پی وی سسٹم ٹیکنیشن
آٹو موبائل مکینک
تمام کلاسز شام کے اوقات (Evening) میں ہوں گی۔
فوائد (Benefits):
مستند اور تجربہ کار انسٹرکٹرز
عملی تربیت (Hands-on Training)
جدید لیب اور ورکشاپ کی سہولیات
کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ
روزگار کے بہتر مواقع
contact us more details :
Instructor computer lab 0301 7770074
Trade Instructor Electrician 0301 6552725
Trade Instructor Auto Mobile Mechanic 0306 8657312
30/03/2026
Contact us more details :
Trade Instructor Electrician Muhammad Ahsan 03016552725
14/03/2026
Admission's Open
27/02/2026
📢 اعلانِ داخلہ
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چوک سرور شہید میں شارٹ کورسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔🥰🥰
درج ذیل کورسز میں داخلے جاری ہیں:
💻 کمپیوٹر آپریٹر
⚡ الیکٹریشن / سولر سسٹم
🚗 آٹو موبائل ٹیکنالوجی
تمام خواہشمند امیدوار حضرات سے گزارش ہے کہ محدود نشستوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فوری طور پر اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
📌 مزید معلومات اور داخلہ فارم کے لیے ادارہ ہذا کے دفتر سے رابطہ کریں۔
Instructor Computer Operator 03017770074
Instructor Electrical / Solar PV System Technicain 03016552725
Instructor Auto & Farm Machinery/ Auto Mobile Mechanic 0306-8657312
0301-7523174 Assistant
10/02/2026
داخلے جاری ہیں
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چوک سرور شید کی جانب سے 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اس عزم کا اظہار کیا جاتا ہے کہ ہم کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حقِ خود ارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے، جس کے حصول تک ہم اپنی اخلاقی، سیاسی اور انسانی حمایت جاری رکھیں گے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کشمیری عوام کو جلد آزادی اور امن نصیب فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Kot Addu
34030
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |