*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ھوئے پھولوں کو تازگی بخشتے ھیں اسی طرح اللہ کا ذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ھے . بے شک دلوں کا سکون تو اللہ کے ذکر میں ھے یااللہ ھمارے دلوں کو اپنے ذکر سے منور کردے اور صراط مستقیم پر چلا دے اور ایسا بنادے جیسے تجھے پسند آجائیں آمین۔
Stu.dy61
I teach since1998 my educational status masters urdu and education provide online service also
انسان اچانک نہیں مرتا بلکہ،
تنہا تھوڑا تھوڑا مرتا ہے۔
جب اُس کا کوئی دوست چلا جاتا ہے,
تو وہ تھوڑا سا مرجاتا ہے۔
جب اُس کا کوئی پیارا اُسے چھوڑ جاتا ہے,
تو تھوڑا سا اور مرجاتا ہے۔
جب اُس کا کوئی خواب پورا نہیں ہوتا,
تو وہ تھوڑا سا اور مرجاتا ہے۔
پھر آخر میں ان سب مرے ہوئے ٹکڑوں کو
ڈھونڈنے کے لیے موت آتی ہے۔
اور وہ ان سب کو سمیٹ کر لےجاتی ہے.
آدمی مطالعہ سے بیدار ہوتا یے، مکالمے سے اس میں تمیز آتی یے، لکھنے سے اس کی شخصیت نکھر جاتی ہیں۔
راجر بیکن
*لاھور بورڈ نے 9th پرائیویٹ و ریگولر سٹوڈنٹس پہلا سالانہ امتحان 2023 کی رول نمبر سلپس اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی ہیں*
کہانی مختصر کرنی پڑے گی
سبھی کردار تھکتے جارہے ہیں
*" کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں اور شیرین گفتگو کرتے ہیں زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت اور رنگین بن جاتی ہے....!!!!"*
گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ،،،یہ یادیں بہت سے دکھ دے
جاتے ہیں بہت سے پرانے لوگ جو ہمارے سے بچھڑ گئے اور
پرانے وقت، وہ ہمارے کھیت کھلیان بہت بڑے بڑے علاقے
جس کی فصل لہلہاتے دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں ٹھنڈی
اور دل خوش ہوا کرتے تھے، ہمارے پاکستان کی زمینیں ،،
ملتان آ م کی پیداوار میں سب سے بڑا علاقہ،، اتنا بڑا آم کا
باغ کے درخت کاٹ دئے گئے کہ تصویروں میں بھی دیکھ
کر دل خون کے آنسو رونے لگا ، اللہ تعالی ان لوگوں سے
حساب لےگا، جنہوں نے دنیا سے لوگوں کو دکھی کردیا
زمینوں پے کھیتوں کھلیانوں پے کالونیاں بنا دی زمین کو
غریب کے رہنے کے لئے تنگ کر دیا ،
حکومت عوامی پیکیج دینے کی بجائے لوگوں کے لئے کام کرنے کی چین بنائیں جس میں آٹومیٹکلی جو جس قا بل ہو اسے کام ملتا جائے، سفارش کی ضرورت نہ پڑے قوم کو محنتی بنائیں ،
01/04/2023
بھارت کے شہر دہلی میں 2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نامل چارجنگ ریٹ 3روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7روپے فی یونٹ ہے۔ بھارت 2030ء تک 80 فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استمعال کرے گا، جس سے بھارت کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورڈ نہیں کرنا پڑے گا۔
دونوں ملک ایک ہی دن آزاد ہوئے،،،
ہم ابھی تک پیٹرول کی قیمت کے محتاج ہیں ،
Big shout out to my newest top fans! 💎
Study Awan
Thanks
مہم چلاو،ٹرینڈ بناؤ
حکومت ہر گھر میں چھوٹی ، پروڈکٹ کے یونٹ لگوا کر دے،
لوگوں کو کام پر مجبور کردے، قوم کو محنت کی عادت ڈالیں ،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore