Riqqah Collection organic products

Riqqah Collection organic products

Share

Organic Homemade products

19/09/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

28/07/2025

سوپ پر زیادا نمی آنے کا مسئلہ صرف برسات کے موسم کی وجہ سے ہے آپ سوپ کو کسی بند کنٹینر میں رکھیں گے تو یہ مسئلہ کم ہو جائے گا

10/06/2025

English to Urdu 😀

05/06/2025
Photos from Riqqah Collection organic products's post 16/05/2025

تو کڑیو بالیو، بہنو بیبیو!
رقہ کلیکشن لے آیا ہے آپ کے لیے "رقہ ہربل گلوئنگ سوپ – سمر اسپیشل"
ایک صابن... اور فائدے ہزار!
جی ہاں، "ایک انار سو بیمار" تو سنا ہوگا،
لیکن "ایک صابن، ہزار کمال" نہیں سنا ہوگا؟
تو لیجیے، آج سنیے بھی... اور آزما کے دیکھیے بھی!

یہ کوئی عام صابن نہیں،
یہ ہے زعفران، کوجک ایسڈ، وٹامن E، ٹی ٹری آئل اور جوجوبا آئل کا حسین امتزاج،
جو آپ کی جلد کو بنائے نرمی، چمک، تازگی اور جوانی کی جیتی جاگتی تصویر۔

چہرے کی جھلساہٹ؟
دھوپ کی سیاہی؟
داگ دھبے؟
اوئلی جلد،پمپلز ایکنی؟
سب کا ایک ہی حل — رقہ ہربل گلوئنگ سوپ!

خصوصیات بےشمار، لیکن قیمت آپ کی جیب کے مطابق۔
یعنی کوالٹی میں no compromise، قیمت میں no burden!

اگر آپ کو کوجک ایسڈ یا زعفران کے فائدے نہیں معلوم؟
تو چیٹ جی پی ٹی سے ایک بار پوچھ لیجیے
اور پھر فوراً ہمیں آرڈر کیجیے۔

ہم چاہتے ہیں کہ گرمیوں میں بھی آپ رہیں:
تروتازہ، نکھری نکھری، اور ہمیشہ کی طرح خوبصورت!

تو دیر کس بات کی؟
ابھی آرڈر کریں، اور اپنی جلد کو دیں وہی حسن جو وہ ڈیزرو کرتی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore