فجر کی نماز کی طاقت
#
Naumani Writes
Nolthing is Impossible
Be a Hardwork and See results
"زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی، مشکلات آتی ہیں، دل تھکتا ہے، مگر صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے۔ شکر سے دل خوش رہتا ہے اور ہر مصیبت آسان لگنے لگتی ہے۔ جو صبر اور شکر کو اپناتا ہے ، اللہ اس کے ہر غم کو خوشی میں بدل دیتا ہے۔"
#صبر #شکر
یقین کی پختگی اور اخلاق کا حسن
#یقین #اخلاق
#محبت
اچھے اخلاق کی پہچان
کبھی سوچا ہے…
ہر گناہ کے بعد بھی اللہ ہماری طرف بڑھتا ہے
صرف ایک الفاظ کی دعا سننے کے لیے:
“اے اللّہ میری مغفرت فرما ”
ہم گناہ کرتے ہیں، شرمندہ ہوتے ہیں، اور خود کو مایوس کر لیتے ہیں
لیکن یاد رکھیں…
اللہ کی رحمت ہماری سب سے بڑی امید ہے
وہ سب سے زیادہ معاف کرنے والا ہے
اور سب سے قریب آنے والا بھی
اگر آج توبہ کریں،
ایک نیا آغاز کریں
تو زندگی بدل سکتی ہے
کل کے لیے بہتر ہو سکتا ہے
آج یہی لمحہ ہے
اپنے دل کی صفائی کریں
اللہ سے مانگیں
اور دوسروں کو بھی یہ پیغام پہنچائیں 🤲
توبہ اور اللہ کی رحمت
30/12/2025
کسی کو بدلنے میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں،
زندگی اُن روحوں کے ساتھ آسان ہو جاتی ہے
جو فطرتاً آپ جیسے ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Lahore