04/02/2026
umme tamim quran academy
I am alima and online quran teacher....
04/02/2026
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
SAAD Collection
Desi ghee or panjeeri bht best h..
السلام علیکم..
سعد کلیکشن والوں کی جانب سے ایک چھوٹی سی ایکٹیوٹی رکھی گئی ہے. آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ پر لائک اور کمنٹ ضرور کریں..
میں سعد شفیق بھائی سے دیسی گھی اور پنجیری خرید کر استعمال کر چکی ہوں اور اچار تحفتاً استعمال کر چکی ہوں اور ان سے کپڑے بھی لیے ہیں جینٹس لیڈیز دونوں.. تقریبا کافی عرصے سے ہم ان سے شاپنگ کر رہے ہیں ان کی چیزیں کافی ہائی کوالٹی کی اور ریکمنڈڈ ہے میری طرف سے.. مجھ سے زیادہ میری فیملی نے پسند کیا ہے اور دیسی گھی تو میری والدہ کو بہت ان کا پسند ہے اور مجھے پنجیری.. آپ لوگ بھی بلا جھجک ان سے کوئی بھی چیز منگوا سکتے ہیں اور ان کا ڈیل کرنے کا انداز بھی بہت اچھا ہے.. جزاک اللہ
SAAD Collection
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chah Miran
Lahore