26/03/2024
My School is celebrating Green Day and planting trees by students and welcoming to Assistant Comissioner Lahore at Jallo forest Park Lahore..
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riasat Ali, High School, Building No# 33 Main 60 Feet Road Ameer-Ul-Din Park Tajpura Scheme, Lahore.
My Educational Institutes ( Muslim Angels School Systems ) providing quality Education to Pakistani young generation since 2010, we train our students for their future that how to face challenges and deliver them lessons about life skills as well.
26/03/2024
My School is celebrating Green Day and planting trees by students and welcoming to Assistant Comissioner Lahore at Jallo forest Park Lahore..
26/03/2024
My team visited to Qasim Ali Shah Foundation,
25/03/2024
On the occasion of Annual Day 2024 at Rangers branch Lahore..
23/08/2023
آج انڈیا چاند پر پہنچ گیا،
پڑوسی ملک کو بہت بہت مبارک،
اب آج سےانڈیا 10X کی سپیڈ سے ترکی کرے گا۔۔
پر سوال ہے کہ ایک ساتھ آزاد ہونے والے 2 ملکوں میں اتنا فرق کیوں،
انڈیا آج چاند پر اور ہم کس پستی پر جا رہے ہیں جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔۔
18/06/2023
ترقی ایٹم بم سے نہیں بلکہ تعلیم، فکراور ویژن سے ہوتی ہے۔
خدارا انڈیا سے ہی کچھ سیکھ لو وہ کہاں کھڑا اور پاکستان کہاں۔۔
ہوش کریں
07/04/2023
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
03/02/2023
مبارک ہو پاکستان کے تمام لوگوں کو،
مبارک ہو پاکستان کے تمام اداروں کو،
مبارک ہو پاکستان کی تمام سیاست کو،
مبارک ہو اس ہر چیز کو جس نے پاکستان کو آج اس نہج تک پہنچا دیا ہے،
دشمن کوئی اور نہیں ہم خود ہی اپنے دشمن نکلے۔۔
اب آنے والے وقت کو بھی انجوائے کرنا ایسے ہی جیسے اب تک کرتے آئے ہو۔۔
ڈوب مرنے کا مقام ہے ہم سب کے لیے پر فکر نہ کریں ہم پھر بھی یہ محسوس نہیں کریں گے کیونکہ ہم ایک بے حس قوم ہیں اور ایسی قوموں کا یہ ہی انجام ہوتا ہے۔۔
02/02/2023
#واشنگٹن میں بل گیٹس #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی #ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں اور نہ #سیکورٹی کے ڈالے۔
یہ بندہ اس پوری برگر شاپ کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ، فراڈ دھوکہ دہی فریب ٫ بددیانتی ٫ ملاوٹ ٫ گراں فروشی ٫ جھوٹ اور کام چوری وغیرہ جیسی چیزیں ہماری قوم کے زوال کا باعث ہیں۔