10/05/2026
ہر عورت کی گود میں بچہ ہو… یہ ضروری نہیں،
کچھ عورتیں اپنے پیار، دعا، قربانی اور شفقت سے بھی “ماں” کہلانے کا حق رکھتی ہیں۔ 🤍
آج Mother's Day پر اُن تمام خواتین کے نام
جو کسی بھی وجہ سے ماں نہ بن سکیں،
لیکن پھر بھی کسی کی زندگی میں روشنی، سکون اور محبت بن کر رہیں۔ ✨
آپ ادھوری نہیں ہیں۔
آپ کی محبت، آپ کی نرمی اور آپ کا وجود بے حد قیمتی ہے۔ 🌸
دعا ہے کہ اللہ آپ کے دل کو ہمیشہ سکون، عزت اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤍
— Sarah Gilani
09/05/2026
Everything you seek already exists within you. #RumiQuotes #SoulfulWords #InnerPeace #SelfDiscovery
انسان اکثر اپنی خوشی، سکون اور پہچان کو دنیا میں تلاش کرتا رہتا ہے، جبکہ اصل طاقت اور خوبصورتی اُس کے اپنے اندر موجود ہوتی ہے۔ رومی کا یہ خوبصورت پیغام ہمیں ...
01/05/2026
Comfort Zone
Shabnam's Voice
||آرام کا دائرہ/Comfort Zone||
30/04/2026
These smiles were our daily sunshine ☀️
Forever grateful for every moment, every giggle, every tiny step we witnessed.
29/04/2026
Some places close… but the memories never do.
Our Tree School may be gone, but the laughter of these little souls still echoes in our hearts 💛