09/11/2022
یقین محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
Ch. Mehmood Hussain memorial Welfare Foundation is a nonprofit organisation.
09/11/2022
یقین محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
الْحَمْدُ لِلَّهِ
محمود حسین ویلفیئر فاونڈیشن
نہ صرف شہر کے مستحق طلباء کی مدد کرنے کے لئے بھر پور کوشاں ہے بلکہ سرکاری تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہم بھی یقینی بنائی جا رہی ہے
اہل علاقہ کی خدمت اور صحت کے تحفظ کے لئے شہر کے مخلتف علاقوں میں کرونا اور ڈینگی سپرے کروایا گیا ہے تاکہ کرونا اور ڈینگی جیسے موزی امراض سے علاقہ مکین محفوظ رہ سکیں
محمود حسین میموریل ویلفیئر فانڈیشن ممستقبل کے معماروں کی بہترین تعلیم و ترویج کے لئے مختف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں سرکاری تعلیمی اداروں میں الیکٹرک واٹر کولرز کی فراہمی ،طالب علموں میں یونیفارم کی تقسیم کے ساتھ دیگر سہولیات
محمود حسین میموریل ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مستحق افراد کا نہ صرف ہر سطح پر ساتھ دیا جاتا ہے بلکہ شہریوں کو خود کفیل بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں
محمود حسین میموریل فاونڈیشن کے زیر اہتمام ،معاشی مساءل سے دوچاردرجنوں خاندانوں کے درمیان راشن تقسیم کیا جاتا ہے انشاءاللہ عزم اور جذبہ کے ساتح خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا ۔☺️
سرکاری تعلیمی اداروں میں الیکٹرک واٹر کولر کی تنصیب کے ساتھ دیگر سہولیات کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے تاکہ مستقبل کے معمار ملک قوم کے عظیم خدمت گار بنیں۔۔😊
مم