سورہ آل عمران کی فضیلت
Firdous Quran Academy
We provide online Qur'an classes for children and adults who want to learn the Qur'an with Tajweed.
⭐ “We’d love your feedback!
Leave a review if you learned something valuable with us.”
شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے
رات کو یہ دو آیتیں پڑھ لو — ہر مصیبت سے حفاظت ہوگی
15/06/2026
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’جس قوم میں رشتہ داری توڑنے والاہوتا ہے اس پر رحمت نہیں اترتی۔ (شعب الایمان، السادس والخمسون من شعب الایمان، ۶ / ۲۲۳، الحدیث: ۷۹۶۲
قرآن آپ کی سفارش کرے گا ☁️ | سورہ بقرہ کا معجزہ"
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور دُکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارا بہت ہی پیارا دوست اور میٹرک کا کلاس فیلو ایک المناک روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے، تمام منازل آسان فرمائے، اور اُن کی مغفرت کاملہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
اللہ پاک مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام دوست احباب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
بھائی کا جنازہ 9:30 am بجے ادا کیا جائے گا ان کی جگہ گڑام بگڑاؤں میں
بچوں کو تجوید کیوں سکھائیں؟
Why we should teach Tajweed our kids?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Swami Nagar Road Lahore
Lahore
42000