Quran & Hadith
We learn the correct beliefs, in the light of Quran every day Quranic verses, hadiths, Arabic idioms
. ایک اہم معلومات
■ قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے :
● مسجد الحرام،
● مسجد اقصی،
● مسجد قباء،
● مسجد ضرار۔
■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں :
● مکہ،
● مدینہ،
● مصر،
● حنین،
● بابل،
● ایکہ۔
■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں :
● طور،
● مصری،
● صفا،
● مروہ۔
قرآن پاک میں چار (4) دھاتوں کے نام ہیں :
● سونا،
● چاندی،
● لوہا،
● تانبا۔
■ قرآن پاک میں تین (3) سبزیوں کے نام ہیں :
● پیاز،
● لہسن،
● ککڑی۔
■ قرآن پاک میں تین (3) درختوں کے نام ہیں :
● کھجور،
● زیتون،
● بیری۔
طوبیٰ
■ قرآن پاک میں چھ (6) پھلوں کے نام ہیں :
● انجیر،
● زیتون،
● انار،
● کیلا،
● ترکھجور،
● انگور۔
■ قرآن پاک میں پانچ (5) پرندوں کے نام ہیں :
● ابابیل،
● ہدہد،
● کوا،
● تیتر،
● ٹڈی۔
■ قرآن پاک میں دس (10) حشرات الارض کے نام ہیں :
● چیونٹی،
● مکھی،
● مچھر،
● ککڑا،
● شہد کی مکھی،
● پروانہ،
● جوں،
● مینڈک،
●سانپ،
● اژدھا۔
■ قرآن پاک میں تیراں (13) جانوروں کے نام ہیں :
● ہاتھی،
● اونٹ،
● گائے،
● دنبہ،
● بکری،
● بھیڑیا،
● گھوڑا،
● گدھا،
● خبر،
● بندر،
● خنزیر،
● کتا،
● مچھلی۔
■ قرآن پاک میں پچیس (25) انبیاء علیہم السلام کے نام ہیں :
● آدم (أبو البشرية)،
● إدريس (اخنوخ)،
● نوح (شيخ المرسلين)،
● هود (عابر)،
● صالح علية السلام،
● لوط عليه السلام،
● إبراهيم (أبو الانبياء)،
● إسماعيل (الذبيح)،
● إسحاق عليه السلام،
● يعقوب (إسرائيل)،
● يوسف (الصديق)،
● شعيب عليه السلام،
● أيوب (الصابر)،
● ذو الكفل (بشر)،
● يونس عليه السلام،
● موسى بن عمران (كليم الله)،
● هارون عليه السلام،
● إلياس عليه السلام،
● اليسع عليه السلام،
● داود عليه السلام،
● سليمان عليه السلام،
● زكريا عليه السلام،
● يحيى عليه السلام،
● عيسى بن مريم عليه السلام،
● محمد بن عبدالله خاتم النبیین سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
زھرہ اسلامک انسٹیٹیوٹ - آپ کے بچوں کی دینی تعلیم کا ضامن، وہ بھی گھر بیٹھے!
کیا آپ کے بچے قرآن مجید نہیں پڑھ پا رہے؟ مدرسہ دور ہونے کی وجہ سے یا غیر مسلم ملک میں رہنے کی وجہ سے؟
تو گھبرانا نہیں چاہیئے زھرہ اسلامک انسٹیٹیوٹ لایا ہے گھر بیٹھے دیني تعليم کا حل!
اپنى پسند كى استاد كى رهنمائى کے ساتھ ، دینى تعليم حاصل كريں.
🌟 ابھی شامل ہوں ہمارے نئے کورسز میں!
✨ قرآن مجید کا حفظ اور ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ
✨ تیسواں جز حفظ اور قرآن مجید کی تفسیر
✨ نماز، کلمے، مسنون دعائیں، شرعی مسائل کا حل
✨ تجوید کے اصول، اسلامی آداب
✨ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے واقعات
✨ چالیس احادیث حفظ
✨ عربی اور اردو زبان
✨ خصوصاً عورتوں کے لئے سورة نساء اور سورة رحمان جيسي سورتوں كى تفسير
🕌 دین کى روشني ميں گامزن بنيں! 🕌
ابھى شامل ہوں اور اپنے دین کی سمجھ کو بہتر بنائیں!
مہینے بعد سب بچوں کازوم پر ایک شفوی ٹیسٹ ہوگا .
وقت اور فیس آپکی مرضی کی ہوگی.
آج ہی رابطہ کريں ہمارے وٹسایپ نمبر پر یا اي ميل بھيجيں!
دو دن ٹرائل کلاس ليں اپنى مرضى كى استاد سے...
Zahra Islamic Institute - the guarantor of your children's religious education, even sitting at home!
Are your children not able to read the Holy Quran? Because the madrassa is far away or because of living in a non-Muslim country?
So don't worry, Zahra Islamic Institute has brought a solution for religious education at home!
Get religious education, with the guidance of a teacher of your choice.
🌟 Join our new courses now!
✨ Memorization of the Holy Quran and recitation of the Holy Quran with Tajweed
The thirtieth part of memorization and interpretation of the Holy Quran
✨ Prayers, words, masnoon prayers, solutions to Shariah problems
✨ Principles of Tajweed, Islamic Etiquette
Incidents of the Holy Prophet (peace be upon him) and his Companions (may Allah be pleased with him).
Memorize forty hadiths
✨ Arabic and Urdu language
✨ Tafsir of Surahs like Surah Nisa and Surah Rahman especially for women
🕌 Walk in the light of religion! 🕌
Join now and improve your understanding of religion!
After a month, all children will have an oral test on Skype.
The time and fee will be your choice.
Contact us today on our WhatsApp number or send an email!
Take a two-day trial class from a teacher of your choice...
"ضروری اعلان"
اعمال کی قبولیت کے لئے ایمان شرط ہے اور جب تک ہمارے عقائد درست نہیں ہونگے ہمارا ایمان مکلمل نہیں ہو گا ہم جنت میں نہیں جا سکتے اگر انسان کا ایک عقیدہ بھی خراب ہو تو اس کی ساری زندگی کے اعمال ضائع ہو جائیں گے اور آج وہ وقت چل رہا ہے کہ ہمیں ہر طر ف سے فتنوں نے گھیر رکھا ہے اس پر فتن دور میں اپنا ایمان بچانا بے حد ضروری ہے تاکہ جنت کا راستہ آسان ہو سکے اور ہمارا سب سے قیمتی سرمایہ بھی ایمان ہی ہے سو آج ہی سے اپنے ایمان کی فکر کریں
یقینا ہم سب کے عقائد درست ہیں بس ہمیں اپنے عقائد کو دوہرانے کی ضرورت ہے تاکہ اللہ کی ذات پر ہمارا یقین مزید پختہ ہو جائے تو جو جو حضرات اس کار خیر میں شریک ہونا چاہیں مجھے میسج کریں ایک ہفتے کی کلاس ہو گی
(اگر میرے ساتھ کچھ عالم یا عالمات بھی ایڈ ہیں تو براء مہربانی وہ بھی شرکت کریں تاکہ مجھے بھی سیکھنے کا موقع ملے)
کلاس کا آغاز: 29 اکتوبر بروز بدھ
نوعیت: فی سبیل اللہ
جزاکم اللہ
اور تم چاہوگے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک،
﴿سورۃ الانسان ، ۳۰﴾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore