16/12/2021
ایسا نہیں ہے کہ پیچھے دھکا لگانے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں ڈھکیل سکتا تھا لیکن اس شخص کا پیٹھ پر ہاتھ رکھنے سے ہاتھی کو یقین ہوگا کہ کوئی ہے جو سہارا دینے والا ہے اور وہ اپنے آپ کو ٹرک کی طرف آسانی سے کھینچ لیگا۔ اس میں صرف بات اتنی ہے کہ “ یہ حوصلہ افزائی کا سمپل اور سادہ سے عمل ہے “
ہمارے درمیان بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو اس لئے ناکام ہوگئے کہ ان کے پاس حمایت یا حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں تھا ۔
ہو سکتا ہے کہ ہم یہ سب کے لئے نہ کرسکتے ہوں لیکن ہم کچھ لوگوں کے لیے مشکل وقت میں ہو سکتے ہیں۔ محبت کا ایک سادہ سا لفظ، مثبتیت یا تعاون ، ہمت اور حوصلہ افزا الفاظ کسی کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل سکتے ہیں۔
بعض اوقات بے غرضی، جذبہ، سہارا اور محبت صرف اور صرف اتنی سی ہی ہوتی ہے_
16/12/2021
"Because treating people fairly often means treating them differently.
Image: Four people with different needs, who wish to cycle.
Panel 1: 'Equality' Four identical bicycles - only one of the people can cycle comfortably.
Panel 2: 'Equity' Four different bicycles, adapted to the needs of each person - now all four can cycle comfortably.
15/12/2021
Nucleophilic Substitution Reactions of alkyl halides
05/12/2021
Exercise SQ for Liquids
Chap no 4
Fsc part 1
05/12/2021
Important Short Questions for liquids.
Chap no 4
Fsc part 1
25/11/2021
Hybridization
Courtesy: Arfa (Ambitious' student)
11/10/2021
ری چیکنگ کیا ہے؟
جواب:
ری چیکنگ کےلیے آپ رزلٹ آنے کے 15 یوم کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دے سکتے ہیں۔
ری چیکنگ میں سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا معروضی سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل ہیں ؟
دوسرے نمبر پر اس بات کو دیکھا جاتا ہے کہ پیپر کا کوئی کوئی صفحہ miss تو نہیں۔
تیسرے نمبر پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا تمام سوالات چیک ہوۓ ہیں اور ان کے نمبر لگا دیے گئے ہیں۔
آخر میں پیپر ری کاؤنٹ کیا جاتا ہے۔۔
نوٹ: مارکس بڑھ جانے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس کر دی جاتی ہے۔
دعا گو
سید عرفات حیدر
Courtesy: The Ambitious Educational System
11/10/2021
سر improvement کیا ہے؟
جواب:
آپ لوگ improvement کےلیے چار آپشنز میں سے کوئی ایک منتخب کر سکتے ہیں
پہلا پارٹ 1 مکمل
دوسرا پارٹ 2 مکمل
تیسرا پارٹ 1 اور 2 مکمل
اور چوتھا آپشن سبجیکٹ improve کرنے کا ہوتا ہے ۔مثال کے طور پر آپ نے فزکس improve کرنی ہے تو فزکس پارٹ 1 اور 2 دونوں کا پیپر دینا ہو گا۔
سوال: ہم کب improvement کر سکتے ہیں۔
جواب:پارٹ 2 کے رزلٹ کے بعد آپ improvement کر سکتے ہیں یہاں آپ کو 2 آپشن دیے جاتے ہیں
پہلا 40 دن میں سپلی والے طلباء کے ساتھ improve کر لیں
دوسرا اگلے سال annual پیپرز میں improvemet کا پیپر دے دیں
اوپر دیے گئے دو طریقوں میں سے کوئی ایک طریقہ منتخب کیا جا سکتا کے تاہم دوسرا طریقہ بہتر تصور ہوتا ہے۔۔
سوال:کتنی بار ہم improve کر سکتے ہیں؟
جواب: بورڈ رولز کے مطابق صرف ایک بار improvement کے پیپر دیے جا سکتے ہیں۔
سوال: اگر ہم improvement کا داخلہ بھیج کر پیپر نہ دیں تو کیا ہم اگلے سال دوبارہ پیپر دے سکتے ہیں؟
جواب: اس صورت میں آپ کے سابقہ مارکس ہی رہیں گے اور آپ دوبارہ improvement کے پیپر نہیں دے سکیں گے۔
سوال: اگر پہلے سے کم مارکس آ جائیں تو کیا ہو گا ؟
جواب: اگر آپ کےٹوٹل مارکس improvement کے بعدپہلے سے کم ہو جائیں تو رزلٹ کارڈ پر لکھا جاتا ہے marks not improved...اور آپ کے سابقہ برس کے مارکس ہی فائنل مارکس تصور ہوتے ہیں
دعا گو
سید عرفات حیدر
Courtesy: The Ambitious Educational System
10/10/2021
Statistics from MDCAT Result!