بزم الفاظ

بزم الفاظ

Share

#poetry
#شاعرو شاعری
#Quotes

29/03/2026

مکمل ہونا چاہیے تھا جسے میرا
میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا

اے رقیب تیری قسمت پہ رشک آتا ہے
کسی کا ادھورا عشق تیرے حصے میں پورا آیا

29/09/2024

یہ انائیں ہی ہمیں ذندہ رکھ سکتی ہیں ورنہ ۔۔۔😎💯
ناکام محبتیں تو سانس لینے کے قابل نہیں چھوڑتی۔

28/09/2024

کُچھ لوگ دل برداشتہ ہو کر بھی ایسے مِلتے ہیں جیسے دُنیا کا کوئی بھی غم اُنہیں چُھو کر نہیں گُزرا، بہت ہی کم لوگ ہیں جو اپنے دُکھوں میں دُوسروں کا دل نہیں دُکھاتے...🙂🖤

26/09/2024

*سمجھنے والوں نے ہمیشہ غلط ہی سمجھا مگر جیسے ہم تھے ویسے کسی نے نہیں سمجھا ۔۔۔🖤*

21/09/2024

زندگی تیرے تعاقب میں لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں 🖤

20/09/2024

کاش کا لفظ وہ دل کی آہ ہے جس میں انسان کی نہ جانے کتنی محرومیاں دفن ہوتی ہیں۔🙂

17/09/2024

*اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت ہی بنا کر بھیجا ہے ❤️*

سورۃ الأنبیاء - آیت ١٠٧

15/09/2024

ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے
کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہوتا جاتا ہے
اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا .......!

13/09/2024

*میں نے تمام برے حالات اکیلے گزارے ہیں سو میں کسی بھی شخص کا شکر گزار نہیں*

12/09/2024

کسی نے کہا اگر وہ وہ دوبارہ ملےتو کیا سزا دوگے!!!
میں نے کہا سب کی طرف دیکھوں گا سوائے اس کے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore