Iqra Tahfeez Ul Quran
Iqra Tahfeez Ul Quran
Jamia Masjid Ahl-E-Sunnat Wa Al-Jamat
Ali Town, Lahore. Google Map Location: https://goo.gl/maps/XtfpDhZ2uQY4bdCd8
محفل جشن عید میلاد النبی و جلسہ دستار فضیلت
ادارہ اقراء تحفیظ القرآن علی ٹاؤن لاہور
05/09/2025
ماشاءاللہ استاد محترم ❤️🩹
ماشاءاللہ
الحمدللہ ثم الحمدللہ
آج ادارہ اقراء تحفیظ القرآن
علی ٹاؤن رائیونڈ روڈ لاہور
میں حافظ محمد وسیم یونس صاحب اور حافظ محمد احمد رضا صاحب نے قرآن مجید کو مکمل حفظ کر لیا ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا اللہ تعالیٰ ان کو مزید کامیابی وکامرانی عطا فرمائے اور قرآن وسنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ادارہ اقراء تحفیظ القرآن کو مزید ترقی عطا فرمائے۔۔ آمین
پرنسپل ۔مفتی محمد طارق سراجوی صاحب
0300-4903712
07/07/2025
M***i Muhammad Arif Satar Qadri Sahib
07/07/2025
M***i Muhammad Kashif Jameel Sahib
اللہ کے فضل و کرم سے ادارہ تحفیظ القرآن، جامع مسجد اہل سنت و جماعت علی ٹاؤن، لاہور میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا شاندار انتظام کیا گیا۔
یہ عظیم سعادت حضرت علامہ مفتی محمد طارق سراجوی صاحب کی زیرِ نگرانی انجام پائی، جس میں ادارے کے اساتذہ، طلباء، اور منتظمین نے بھرپور شرکت کی۔
الحمدللہ! قربانی کا یہ مبارک عمل نہایت منظم، پُر سکون اور شریعت کے مطابق انجام پایا، اور تمام حصے داران تک گوشت کی بروقت ترسیل کو یقینی بنایا گیا۔
اللہ رب العزت ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔
0300-4903712
0305-1177436
21/05/2025
AJ ki HADEES
18/05/2025
AJ ki BAAT
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
95-A, Ali Town, Raiwind Road
Lahore