کرکٹ 🏏 کے شوقین کے لئے آج کا ویلاگ ۔ یونیورسٹی کیفے کی ٹیم کی عمدہ کارکردگی ۔. UolCafe-V- Chairmin Uo Today
De Vlogs
De Vlogs – Reel Creator | Daily Life & Food Vlogs
Creating short reels & real life videos.
University life, home routine and easy food recipes.
🎬 Reels Creator
🍳 Food & daily life vlogs
🎓 Campus routine
🤝 For collaboration & contact — inbox DM
🇵🇰 PK
ویلاگ سے پہلے تیاری ، مزاحیہ انگلش😄 کمینٹ میں نہیں چھوڑتے 👏
Funny English Vlog Preparation 😂 | Before Starting My Hiba Saudi Arab Vlog
aj main apna funny English vlog start karne se pehle ki tayyari dikha raha hoon 😄 Camera set karna, dialogue sochna aur thori si funny practice bhi. Kabhi kabhi vlog start karne se pehle hi itni comedy ho jati hai ke asal vlog baad mein banta hai 🤣
Agar video pasand aaye to like, comment aur share zaroor karein.
unnyVlog
Vlog ki Tayari Jari ,Fun se bhar poor
"ادارے بند کرنا آسان اے… پر غریب دی بھوک کون سمجھے گا؟ دیہاڑی دار دا قصور کی اے؟ بس دو وقت دی روٹی مانگدا اے!
آج میری ویڈیو وچ میں ایک اہم مسئلہ اُٹھایا اے۔
اگر ادارے، یونیورسٹیاں تے کاروبار بند ہو جان، تاں اوہ لوگ کی کریں جو روز دیہاڑی کما کے اپنے بچوں دا پیٹ پالتے نیں؟
حکومت نوں چاہیدا اے کہ ایسے فیصلے کرتے وقت غریب عوام بارے وی سوچے۔ اگر بند کرنا ضروری اے، تاں دیہاڑی دار مزدوراں لئی کوئی معاوضہ یا مدد وی ہونی چاہیدی اے۔
کیونکہ بھوک سب توں وڈی حقیقت اے۔
03/04/2026
بھائیوں اور پیاری بہنو سب دیکھنے والے کو میرا اسلام وعلیکم ۔میری پوسٹ کو غور سے دیکھیں اور سپورٹ کریں آپ سب کی توجہ کی ضرورت ہے میری پوسٹ کی گئی ویڈیوز کو شیئر کریں پیج کو فالو کریں اور دوسروں تک بھیجیں تاکہ آپ کی مدد سے میرا پیج موناٹائز ہو جائے ۔میری طرف سے گفٹ ہوگا جب میرا پیج موناٹائز ہو گیا ان کے لئے جو ویڈیو پہ کمینٹس لائک اور شیئر کرتے ہیں ۔انشااللہ ۔میں کچھ خاص کروں گا
2منٹ کا ویلاگ میری زندگی کا پہلا سٹپ۔
Comfort Zone Chhor Diya
Ab Jo Hoga Dekha Jayega "Sapne Bade Hain… Log Chhote Sochte Hain 💔🔥"
Aaj maine apni comfort zone se bahar nikal kar social media par apna pehla step liya hai. Log kehte hain ke "tum viral nahi ho sakte" ya "tumhara kya kaam social media se"Lekin mera ek khwab hai ❤️
Apne parents ke liye kuch karna, apne mulk ke liye naam banana.
Yeh sirf ek 2 minute ka vlog nahi…
Yeh meri journey ki shuruaat hai 🚀
Agar aap bhi apne sapno ke liye struggle kar rahe ho, to yeh video aap ke liye hai 💯
👉 Support karo, share karo, aur apni duaon mein yaad rakhna 🙏😎🤝🫶👐👍
آج راستے میں ایک آدمی کو کھلے آسمان کے نیچے زمین پر سوتے دیکھا تو دل بہت اداس ہو گیا۔
سوچا کہ اللہ کی اتنی وسیع کائنات میں بھی کچھ لوگ چھت سے محروم کیوں ہیں۔
پھر آگے دیکھا کہ لوگ گاڑیوں میں جا رہے ہیں اور یونیورسٹی کھل گئی ہے۔
"امیر کی تعلیم شروع… غریب کی روزی شروع"
امیر تعلیم حاصل کرنے جا رہے ہیں اور غریب کی بھی روزی لگ گئی۔
یہی دنیا ہے… کسی کے پاس سب کچھ ہے اور کسی کے پاس کچھ بھی نہیں۔
اللہ ہمیں شکر گزار بنائے اور دوسروں کا درد سمجھنے کی توفیق دے۔ 🤲
"کھلے آسمان تلے سویا انسان… اور یونیورسٹی کی چمکتی دنیا"
آج راستے میں ایک آدمی کو کھلے آسمان کے نیچے زمین پر سوتے دیکھا تو دل بہت اداس ہو گیا۔
سوچا کہ اللہ کی اتنی وسیع کائنات میں بھی کچھ لوگ چھت سے محروم کیوں ہیں۔
پھر آگے دیکھا کہ لوگ گاڑیوں میں جا رہے ہیں اور یونیورسٹی کھل گئی ہے۔
امیر تعلیم حاصل کرنے جا رہے ہیں اور غریب کی بھی روزی لگ گئی۔
یہی دنیا ہے… کسی کے پاس سب کچھ ہے اور کسی کے پاس کچھ بھی نہیں۔
اللہ ہمیں شکر گزار بنائے اور دوسروں کا درد سمجھنے کی توفیق دے۔ 🤲
اللہ ہم سب پر رحم فرمائے اور ہمیں شکر گزار بنائے۔
ealityoflife
ا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Plot 137 Block , A2 Engineer Town Defence Road Lahore
Lahore
54000