Ilyas Model High School

Ilyas Model High School

Share

High School For Girls

02/04/2026

02-04-2026
Thursday
محترم والدین!
حکومتی احکامات کے تحت ہر جمعہ کو تاحکم ثانی چھٹی ہوا کرے گی۔
اس لئےکل بروز جمعہ تمام طلبہ کو چھٹی ہوگی۔ 6 اپریل 2026ء بروز پیر سکول اپنے مقررہ اوقات پر کھلے گا۔ شکریہ
انتظامیہ
الیاس ماڈل ہائی اسکول

15/03/2026

Respected Parents!
You are hereby informed that under the strict orders of the Government of Punjab, the school will remain closed until 31 March 2026.
Administration
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ پنجاب حکومت کے سخت احکامات کے تحت اسکول 31 مارچ 2026ء تک بند رہے گا۔
انتظامیہ

02/03/2026
25/02/2026

20/02/2026
18/01/2026

Dear Parents and Students,

This is to inform you that the school will reopen after winter vacations on January 19, 2026 (Monday). All students are required to attend school regularly from this date.

School timings will remain the same as before vacations. Students are advised to come in proper winter uniform and ensure punctuality.

We look forward to welcoming our students back and wish them a productive academic term.

Note: Fees defaulters will not be allowed to sit in the class.

Regards,
School Administration

10/01/2026

10-01-2026
Saturday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ سردی کی جاری شدید لہر کے باعث پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اب اسکول 19 جنوری 2026ء بروز پیر اپنے مقررہ وقت پر کھلے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
الیاس ماڈل ہائی اسکول

21/12/2025

محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت 22 دسمبر 2025ء سے 11 جنوری 2026ء تک موسم سرما کی تعطیلات دی جا رہی ہیں۔
جماعت اول تا ہشتم تمام طلبہ کو چھٹیوں کا کام دے دیا گیا ہے۔ طلبہ تمام مضامین کا کام ان کی متعلقہ اسکول کی کاپیوں پر کریں گے۔
اسکول اب 12 جنوری 2026ء بروز پیر اپنے مقررہ وقت پر کھلے گا اور تب ہی چھٹیوں کا کام چیک کیا جائے گا۔
شکریہ
انتظامیہ
الیاس ماڈل ہائی اسکول

03/11/2025

03-10-2024
Monday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ کل 4 نومبر 2025ء بروز منگل اسکول میں 4 ماہ سے 15 سال تک کے بچوں اور بچیوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگائی جائے تو اسکول انتظامیہ کو ڈائری پر لکھ کر اپنی رضامندی سے آگاہ کریں۔
نوٹ: تمام بچوں کو ویکسین والدین کی اجازت کے بعد ہی لگائی جائے گی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
انتظامیہ
الیاس ماڈل ہائی اسکول

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


St # 165/A, Shah Abdul Ghani Road, Baghbanpura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 12:00