21/06/2026
گلگت بلتستان کے دور افتادہ گاوں غورسے سے اپنی منفرد انداز اور گاوں کی سادہ زندگی پر ویلاگ بنا کر سوشل میڈیا پر کم عمر میں شہرت پانے والا محمد شیراز اور ننھی مسکان نے سکردو کے معروف تعلیمی ادارہ (دی ایجوکیٹر) میں اپنی تعلیمی سفر کا آغاز کر دیا ۔
اللہ پاک کامیاب کرے ۔ آمین
15/06/2026
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcZzB9Gv7ODxNJR40P
“غرور مت کر اے انسان! ابتدا میں بھی دوسروں کا محتاج تھا، اور انتہا میں بھی دوسروں کا محتاج ہوگا۔” 💯😢
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcZzB9Gv7ODxNJR40P
EXAM PREPARATION HUB – WhatsApp channel
Follow EXAM PREPARATION HUB's WhatsApp channel. Join 107 followers for the latest updates.
27/05/2026
مٹن سفید کڑاہی۔۔🙂
عید الاضحیٰ کے لیے ایک سادہ سی ایک اور ریسپی بتاتی ہوں۔۔امید ہے پسند آۓ گی۔۔
آدھا کلو مٹن اچھی طرح دھو لیں۔
ایک کڑاہی میں 3 چمچ تیل گرم کریں۔
مٹن ڈال کر 5 منٹ ہلکا فرائی کریں۔
1 چمچ ادرک لہسن پیسٹ شامل کریں۔
نمک حسبِ ذائقہ ڈال دیں۔
آدھا چمچ کالی مرچ شامل کریں۔
1 کپ دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
ڈھکن لگا کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
گوشت گل جائے تو ہری مرچ شامل کریں۔
اوپر سے ہرا دھنیا ڈال دیں۔
اگر چاہیں تو تھوڑا مکھن بھی شامل کریں۔
5 منٹ دم دے کر چولہا بند کر دیں۔
گرم نان کے ساتھ مزے سے کھائیں۔۔۔😃
https://whatsapp.com/channel/0029Vayt8O1AzNbvhjlThP0V
24/05/2026
اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ما خلق
Remember my mama in your prayers
🎉 Happy Birthday Mama 🎂💖
To the woman who gave me everything without asking for anything in return…
Thank you for your endless love, prayers, strength, and sacrifices. 🌸
You are my safe place, my biggest blessing, and my forever inspiration. ✨
May Allah bless you with happiness, good health, and a long beautiful life. 🤍
I love you more than words can ever explain, Mama. 🫶
Today is all about YOU! 👑🎈
23/05/2026
Students don't waste your time
Start reading
Day 1/90