13/06/2026
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
ہمارے معزز پرنسپل محمد دلاور لودھی صاحب (Dilawar Khan Lodhi )کو آل اسکول اینڈ اکیڈمی ایسوسی ایشن پنجاب میں کوارڈینیٹر کنٹونمنٹ – صدر زون منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ اعزاز آپ کی انتھک محنت، قائدانہ صلاحیتوں اور شعبۂ تعلیم کے لیے بے لوث خدمات کا عملی اعتراف ہے۔