19/06/2026
آئیں دلوں کو منور کیجیے… شبِ تزكیه میں
اپنے دل کو پاک کرنے، روح کو تازہ کرنے اور اللہ سے قربت حاصل کرنے کا ایک خوبصورت موقع۔
یہ رات صرف عبادت نہیں، بلکہ خود احتسابی، دعا اور اصلاحِ نفس کی ایک خاص محفل ہے۔
آئیں، اس بابرکت اجتماع کا حصہ بنیں جہاں ایمان تازہ ہوگا، دل نرم ہوں گے اور زندگی کو ایک نئی سمت ملے گی۔
تاریخ: 20 جون 2026 (بروز ہفتہ)
وقت: بعد نمازِ مغرب تا نمازِ فجر
📍مقام: انبالہ ہاؤس، ہاؤس نمبر 31-Aاسٹریٹ نمبر 2 سیکٹر A1، G.E.C.H.Sگیٹ نمبر 2 ٹاؤن شپ لاہور
https://maps.app.goo.gl/Kn6omF1mPYa6DTfVA
اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے اس روح پرور رات کو ضرور اپنے نام کیجئے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03290888832
بیان کو لائیو سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں
Ishq e ilahi Youtube Channel
https://www.youtube.com/c/IshqeIlahi01
Ishq e ilahi page
https://www.facebook.com/ishqeilahi1
Mixlr
http://mixlr.com/ishq-e-ilahi
19/06/2026
بانیٔ الکہف شیخ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ نے
مفتی شمس الدین ضیاء صاحب آف بنگلہ دیش دامت فیوضہم کے ہمراہ
مہتمم جامعۃ الرشید حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب سے ملاقات فرمائی۔
19/06/2026
جامعۃ الرشید کراچی
مفی شمس الدین ضیا صاحب آف بنگلہ دیش دامت فیوضہم کے ہمراہ بانی الکہف شیخ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی دامت برکاتہم کی مہتمم جامعۃ الرشید مفتی عبد الرحیم صاحب سے ملاقات۔
19/06/2026
A business doesn't start with a shop. It starts with a skill.
Start Your E-Commerce Journey Today
📍 Alkahaf Complex, Township, Lahore
⚡ Limited Seats Available
📞 Call/WhatsApp: 0322 4379434
18/06/2026
📍 بستی محمود سیت پور ہینڈ پمپ نمبر 68
الکہف صاف پانی پروجیکٹ – ہر بوند، زندگی کی ضمانت!
الحمدللہ ایک اور ہینڈ پمپ نصب کر دیا گیا
مزید معلومات اور تعاون کے لیے رابطہ کریں یا دیے گئے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے اپنا حصہ شامل کریں۔
03076660990
ACCOUNT TITLE:
AL-KAHAF EDUCATIONAL FOUNDATION
0504325583082
Bank: UBL BANK
IBAN # PK89-UNIL-0109-0003-2558-3082
18/06/2026
آئیں دلوں کو منور کیجیے… شبِ تزكیه میں
اپنے دل کو پاک کرنے، روح کو تازہ کرنے اور اللہ سے قربت حاصل کرنے کا ایک خوبصورت موقع۔
یہ رات صرف عبادت نہیں، بلکہ خود احتسابی، دعا اور اصلاحِ نفس کی ایک خاص محفل ہے۔
آئیں، اس بابرکت اجتماع کا حصہ بنیں جہاں ایمان تازہ ہوگا، دل نرم ہوں گے اور زندگی کو ایک نئی سمت ملے گی۔
تاریخ: 20 جون 2026 (بروز ہفتہ)
وقت: بعد نمازِ مغرب تا نمازِ فجر
📍مقام: انبالہ ہاؤس، ہاؤس نمبر 31-Aاسٹریٹ نمبر 2 سیکٹر A1، G.E.C.H.Sگیٹ نمبر 2 ٹاؤن شپ لاہور
https://maps.app.goo.gl/Kn6omF1mPYa6DTfVA
اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے اس روح پرور رات کو ضرور اپنے نام کیجئے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03290888832
بیان کو لائیو سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں
Ishq e ilahi Youtube Channel
https://www.youtube.com/c/IshqeIlahi01
Ishq e ilahi page
https://www.facebook.com/ishqeilahi1
Mixlr
http://mixlr.com/ishq-e-ilahi
18/06/2026
Turn Your Screen Time into Income
What if the next successful online store was yours?
In just 5 weeks, learn the practical skills used to build, launch, and grow successful e-commerce businesses.
📍 Alkahaf Complex, Township, Lahore
⚡ Limited Seats Available
📞 Call/WhatsApp: 0322 4379434
17/06/2026
الکہف کا مشن — ہر پیاسے تک پانی۔
باہو گوٹھ، سندھ میں صاف پانی کی فراہمی جاری ہے۔
آپ کا ساتھ، ایک نئی زندگی کا آغاز!
17/06/2026
سفید پوش افراد کے لیے دو وقت کی روٹی کا وسیلہ بنیں
17/06/2026
📍 کڈز عربی کورس 2026
🔹 اپنے بچوں کو قرآن مجید اور اہلِ جنت کی زبان سیکھنے کا سنہری موقع دیں!
🔹 عربی سیکھیں، قرآن کو بہتر سمجھیں
🔹 دین سے مضبوط اور عملی تعلق قائم کریں
🔹 الکہف آن لائن اکیڈمی کا انتہائی مؤثر کورس
🔹 بچوں کے لیے آسان، دلچسپ اور مختصر کورس
👈 آج کا یہ چھوٹا سا قدم
کل کی بڑی کامیابی اور آخرت کی نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے
👈 آغاز: 22 جون 2026
👈دورانیہ: 25دن
📲 نشستیں محدود ہیں! ابھی رجسٹریشن کرائیں:
https://wa.me/+923111881155