11/06/2026
Govt. Islah-e-Moashra High School Shadbagh Lahore
Govt Islah-e-Moashra High School Shadbagh is located in Lahore District of Punjab Province in Pakistan. .
There are nearly 4000 students, 100 teachers, 43 classrooms , a computer lab and a library in the school.
11/06/2026
⭐ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران تدریس کے ساتھ ساتھ ادبی سرگرمیوں کی بھی بھر پور تیاری کا عمل جاری
گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ لاہور
28/05/2026
28مئی یوم تکبیر
قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا
گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ لاہور
27/05/2026
تمام مسلم امہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک
🍁کسی بھی ادارے کی خوبصورتی کا راز
🍁ملازمین کا ادارے سے مخلص ہونا ۔
🍁کام میں دلچسپی اور جذبے کا ہونا ہے
🍁 الحمداللہ ہمارے سکول کے ملازمین ہمارے سروں کے تاج ہیں ۔ہمیں ان پر فخر ہے ۔جو چھٹی کے روز بھی خوشی سے سکول آکر مختلف ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔
🍁موسم گرما کی تعطیلات
🍁پر شکوہ عمارت
🍁پر سکون ماحول
❤️ گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ لاہور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:00 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:00 - 17:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |