25/01/2026
The Eiffel Tower❤️
Public figure
25/01/2026
The Eiffel Tower❤️
12/01/2026
20/07/2025
سنا ہے دور کھیتوں میں کوئی چیخ سنائی دی ہے۔
سنا ہے آج پھر جلاد زمانے نے کسی چاہت کو سولی پر لٹکایا ہے ۔
سنا ہے آج پھر خنجر کی نوک کسی کی آنکھوں سے زیادہ چمکنے لگی ہے۔
سنا ہے انجانے شور سے خوفزدہ ہوکر ، چڑیاں درختوں سے اڑ گئی ہیں۔
سنا ہے آج پھر کہیں محبت پر، کسی غیرت نے گولی چلائی ہے۔
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے ؟
برائن لارا ایک لیجنڈ ہیں۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف 400 یا 401 رنز بنائے تھے، اور کسی کا اس ریکارڈ کو برقرار رکھنا واقعی خاص بات ہے۔ میں نے کوچ شوکری کونراڈ سے بات کی اور ان سے اس بارے میں گفتگو کی کہ لیجنڈ کو یہ ریکارڈ رکھنے دینا چاہیے۔ لارا کا یہ ریکارڈ برقرار رہنا چاہیے۔ملڈر کا اننگز ڈکلیئر کرنے پر بیان
01/07/2025
29/06/2025
Something in my mind
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ نوح میں فرمایا ” اپنے رب سے بخشش مانگو وہ بڑا بخشنے والا ہے تم ایسا کرو گے تو وہ آسمان کے دہانے کھول دے گا اور مال اور بیٹوں سے تم کو سرفراز کرے گا اور باغ عطا فرمائے گا اور نہریں عنایت کرے گا ۔“ اور سورہ آل عمران میں فرمایا ” بہشت ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جن سے کوئی بے حیائی کا کام ہو جاتا ہے یا کوئی گناہ سرزد ہوتا ہے تو اللہ پاک کو یاد کر کے اپنے گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں اور اللہ کے سوا کون ہے جو گناہوں کو بخشے اور وہ اپنے برے کاموں پر جان بوجھ کر ہٹ دھرمی نہیں کرتے ہیں ۔“
29/12/2023
DHA, Lahore