Pastor Ashkar Bhatti

Pastor Ashkar Bhatti

Share

Church empowerment

18/12/2025

حالات کچھ بھی ہوں، خدا کا فضل کبھی کم نہیں ہوتا۔

🙏🙏🙏

03/12/2025

صلیب خدا کی ہم پر کامل محبت اور اُس کے کامل فضل (غیر مستحق مہربانی) کا ثبوت ہے—کیونکہ جب ہم گناہگار تھے تب مسیح ہمارے لیے مُؤا۔

26/11/2025

“روحُ القدس ہمیشہ وہی کرتا ہے جو خدا کا کلام ظاہر کرتا ہے—نہ کم، نہ زیادہ۔”

23/10/2025

سچائی پر چلنے کے لیے، پہلے سچائی پر ایمان لاناضروری ہے اور سچائ یسوع مسیح ہے۔

07/10/2025

بائبل مقدس وہ واحد کتاب ہے جسے آپ کبھی پڑھتے ختم نہیں کر سکتے۔
🛐

05/09/2025

لُوقا 5:11
وه کشتیوں کو کنارے پر لے آۓ اور سب کچھ چھوڑ کر اُس کے پیچھے ہو لیے۔
روزی دینے والے کے پیچھے چلو، روزی کے نہیں۔

18/08/2025

ایسے مسیحی بنیں جو گرجا گھر میں ہی نہیں یسوع مسیح میں بھی ترقی کرتے نظر آئیں۔

18/08/2025

وہ لوگ جو آپ کو خدا کے قریب لاتے ہیں
اُن سے کبھی دُور مت ہوں۔

09/08/2025

حقیقی منادی منبر سے نہیں اچھے طرزِ زندگی سے ہوتی ہے۔

07/08/2025

گناہ ایک بیماری ہے
یسوع مسیح علاج ہے

آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore