18/06/2026
Khuzit tv. Our Mission Khidmat , Zikr or Tableegh.
نانا اور نواسہ
حضرت ابوانیس صوفی محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز
صاحبزادہ میاں محمد منیر احمد صاحب
"باواجی سرکار قدس سرہ العزیز کی ساری آل اولاد باواجی سرکار قدس سرہ العزیز ہی کی مرید ہے۔"
"نسب بھی اعلیٰ اور نسبت بھی اعلیٰ"
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔