Student talent & pages for every one

Student talent  & pages for every one

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Student talent & pages for every one, Lahore.

اسمیں سارے پاکستان میں آنے والی خالی آسامیوں اشتہارات اور انکی انفارمیشن دی جاتی ہے اور ایڈمیشن کی انفارمیشن بھی دی جاتی ہے
https://whatsapp.com/channel/0029VabsIgF0rGiLyYFlRY3W
YouTube
https://youtube.com/@itstudenttalentjobs?si=ZmzLgj3AeeRGRNtS

18/06/2026

تین لاکھ روپے میں شروع ہونے والے ایسے ،کاروبار کا نام بتائیں جس کے فیل ہونے کے چانس کم ہوں🙏

𝐈𝐓 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐭𝐚𝐥𝐞𝐧𝐓 & 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝟶𝟹𝟶𝟺𝟼𝟼𝟼𝟻𝟻𝟻𝟶 – WhatsApp channel 18/06/2026

*Petrol & Diesel Update*

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 30 جون* تک برقرار
https://whatsapp.com/channel/0029VabsIgF0rGiLyYFlRY3W

𝐈𝐓 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐭𝐚𝐥𝐞𝐧𝐓 & 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝟶𝟹𝟶𝟺𝟼𝟼𝟼𝟻𝟻𝟻𝟶 – WhatsApp channel Follow 𝐈𝐓 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐭𝐚𝐥𝐞𝐧𝐓 & 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝟶𝟹𝟶𝟺𝟼𝟼𝟼𝟻𝟻𝟻𝟶's WhatsApp channel. ‎📚📖💻🖥

س میں سارے پاکستان میں آنے والی خالی آسامیوں کے اشتہارات اور انکی انفارمیشن دی جاتی ہے اسکے علاؤہ ایڈمیشن کی انفارمیشن بھی دی جاتی ہے۔گروپ میں فیک لنکس اور فیک اشتہارات نہیں دئیے جاتے۔
*OUR*
𝟭. *YouTube Channel*
(Learn with Sp)
𝐋𝐢𝐧𝐤
https://youtube.com/channel/UChJwsdQ8TxIm1g1f-1mMagA

𝟮.𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
(StudenttalenT&Pages Foreverone)
𝟯.𝐖𝐀𝐓𝐓𝐒𝐀𝐏𝐏 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥
(ɪT StudenTTalenT&Jobz)
🌙𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐰𝐚𝐭𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥.
𝐋𝐢𝐧𝐤
https://whatsapp.com/channel/0029VabsIgF0rGiLyYFlRY3W
H..Admn
*SHAHID Sp*
𝐅𝐨𝐫 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐞𝐭𝐜.
𝟬𝟯𝟬𝟰𝟲𝟲𝟲𝟱𝟱𝟱𝟬
𝟬𝟯𝟰𝟳𝟭𝟬𝟰𝟲𝟰𝟵𝟳
♻♻
👇)
𝐅𝑜𝑟 𝐴𝑑𝑚𝑖𝑠𝑠𝑖𝑜𝑛𝑠
𝐹𝑜𝑟 𝑂𝑛𝑙𝑖𝑛𝑒 𝐴𝑝𝑝𝑙𝑦
𝑂𝑛𝑙𝑖𝑛𝑒 𝑅𝑒𝑔𝑖𝑠𝑡𝑟𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛
𝐴𝑙𝑙 𝑗𝑜𝑏𝑠 𝐹𝑜𝑟𝑚
𝐹𝑜𝑟 𝐶𝑉 𝐶𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒
𝑁𝑜𝑡𝑒𝑠 𝑎𝑟𝑒 𝑎𝑣𝑎𝑖𝑎𝑙𝑏𝑒 (𝑃𝑈)
𝑃𝑀𝑆 𝑃𝑃𝑆𝐶 𝐶𝑇𝑆 𝑂𝑇𝑆 𝐶𝑇𝑆 𝐼𝑇𝑆
𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤
𝐈𝐓 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐭𝐚𝐥𝐞𝐧𝐓 & 𝐣𝐨𝐛𝐬
https://whatsapp.com/channel/0029VabsIgF0rGiLyYFlRY3W
𝐈𝐓 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐭𝐚𝐥𝐞𝐧𝐓 & 𝐣𝐨𝐛𝐬
𝐹𝑜𝑟 𝐴𝑝𝑝𝑙𝑦
𝟎𝟑𝟎𝟒𝟔𝟔𝟔𝟓𝟓𝟓𝟎.‎ Join 2K followers for the latest updates.

18/06/2026

*🚨دیکھیں! بیچاری کس حال میں ہے، موٹر سائیکل پر خواتین کو احتیاط کرنی چاہیے🙏*

*🔥جب بھی موٹر سائیکل پر بیٹھیں تو خواتین سے التماس ہے اپنے دوپٹے اور گاؤن کو اچھے سے سنبھال کر بیٹھیں، جان بہت قیمتی شے ہے۔۔*

*💥لہذا میری تمام ماؤں اور بہنوں سے خصوصی احتیاط کرنے کی اپیل ہے*

Sent from WA Business
wa.me/923046665550?source=exsh

18/06/2026

یہ دنیا مکافات عمل ہے ۔
آج تم کسی کے رستے میں پتھر رکھو گے ۔
آنے والا وقت تمہاری راہ میں پہاڑ بن جائے گا ۔۔

18/06/2026

Sent from WA Business
wa.me/923046665550?source=exsh

18/06/2026

📢 Pakistan Railways Jobs Update ⚠️
جن امیدواراں نے پاکستان ریلوے میں اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کی پوسٹ پر اپلائی کیا تھا اُن تمام امیدواراں کو پروفائل کمپلیٹ اور اپڈیٹ کرنے کا میسیج موصول ہورہا ہے اپنے نمبر ان رکھیں میسیج چیک کرتے رہیں اور جلد میسیج میں دی گئی ویبسائٹ لنک پر جاکر اپنی پروفائل اپڈیٹ کریں.

*IT STUDENT TALENT CAFE*

Sent from WA Business
wa.me/923046665550?source=exsh

18/06/2026

**ریسکیو 1122 انٹرنشپ پروگرام (1400 آسامیاں)**
ریسکیو 1122 میں انٹرنشپ کا بہترین موقع! انٹرنشپ مکمل کر8نے کے بعد آپ کے پاس ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع ہوگا۔
* **کل آسامیاں:** 1400
* **تعلیم:** نرسنگ، پیرا میڈیکل یا الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں ڈگری یا ڈپلومہ (کم از کم سیکنڈ ڈویژن)
* **عمر:** 18 سے 30 سال
* **آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ:** 20 جون 2026
**آن لائن اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں:**
03046665550

Sent from WA Business
wa.me/923046665550?source=exsh

14/06/2026

📄 PROFESSIONAL CV / RESUME SERVICE
ہم آپ کے لیے جدید اور پروفیشنل CV / Resume تیار کرتے ہیں جو جاب اپلائی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
💼 Services Available: ✔️ Professional CV Design
✔️ Simple & Clean Resume Format
✔️ Job Application CV (Private & Govt Jobs)
✔️ ATS Friendly CV Format
📚 Suitable For:
Fresh Students
Job Seekers
Private Jobs
Govt Jobs (PPSC / FPSC / Others)
✨ Features: ✔️ Modern Design
✔️ Easy to Read Format
✔️ Professional Layout
✔️ Fast Delivery

03046665550

Sent from WA Business
wa.me/923046665550?source=exsh

14/06/2026

ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین موقع!

خالی آسامیاں: ہاسٹل وارڈن ، گرافک ڈیزائنر ، وہیکل مکینک (HTV اسپیشلسٹ) ، پلمبر

مقام: NUML مین کیمپس، H-9 اسلام آباد ملازمت کی نوعیت: کنٹریکٹ

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 25 جون 2026

درخواست فارم اور مزید معلومات کے لیے:https://whatsapp.com/channel/0029VabsIgF0rGiLyYFlRY3W

اپنے دوستوں اور رشتہ داروں تک یہ موقع ضرور پہنچائیں۔
LAST DATE 25-06-2026

Sent from WA Business
wa.me/923046665550?source=exsh

14/06/2026

🏦 میزان بینک

📢 برانچ چیلان

👨‍💼 پیرسنل بینکنگ آفیسر

🎓 تعلیم: ماسٹرز ڈگری

🎂 عمر کی حد: 18 تا 26 سال

📍 ڈومیسائل: آل پنجاب

⏳ آخری تاریخ: 14 جون 2026

✅ مرد و خواتین امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔

📲 مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
03046665550

Sent from WA Business
wa.me/923046665550?source=exsh

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore