22/07/2025
Rana Ansar Mahmood ( Chairman All pakistan Colleges and Academies Association, Chairman Rana Group Of Institutions, Chairman SEEMA Foundation ) With Great Legends Friends , Honourable, Great, Sincere Brother, # # # # # # # # # # # Mohsin Bhatti Sb ( Anchor person GNN News , Food Expert , Analyst ) , # # # # # # Governor punjab ( Sardar Saleem Hayat khan ) at Governor House
01/12/2024
رانا عنصر محمود ( چئیرمین آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن ۔ چئیرمین رانا گروپ آف انسٹیٹیوشنز , چئیرمین سیماں فاؤنڈیشن ) کی نہایت محترم دوست ، عظیم مذہبی سکالر ،سینئر صحافی ، کالم نگار جنگ ، اینکر پرسن ۔چیف ایگزیکٹو الا امین اکیڈمی وفاؤنڈیشن ۔ عظیم انسان ۔ پیر محمد ضیاءالحق نقشبندی صاحب کے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد کمال مرتضی صاحب کی وفات پر اظہار افسوس کے لیےالامین اکیڈمی آمد ۔ دعا ہے ۔ کہ الللہ پاک ڈاکٹر کمال مرتضی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام و مرتبہ عطا فرمائے ۔ اور پیر نم حمد ضیاءالحق نقشبندی صاحب اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا ء فرمائے ۔ امین
01/11/2024
رانا عنصر محمود ( چئیرمین آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن ، چئیرمین رانا گروپ آف انسٹیٹیوشنز ، چئیرمین سیمافاؤنڈیشن ) کی گورنر پنجاب محترم جناب سردار سلیم حیدر خان صاحب سے ملاقات اور مختلف موضوعات پر گپ شپ ۔ پنجاب میں ایجوکیشنل اصلاحات پر تفصیلا گفتگو ۔ گورنر صاحب نے ہماری ایسوسی ایشن کی تعلیمی خدمات کو سراہا ۔
29/10/2024
رانا عنصر محمود ( چئیرمین آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن ، چئیرمین رانا گروپ آف انسٹیٹیوشنز ۔ چئیرمین سیما فاؤنڈیشن ) کی نہایت عزیز مخلص دوست ، عظیم صحافی، سینئر اینکر پرسن ، عظیم شخصیت ، پاکستان کے مایہ ناز فوڈ ایکسپرٹ ، خوش اخلاق انسان ، عظیم دوست محترم جناب محسن بھٹی صاحب سے گورنر ہاؤس میں شاندار ملاقات ۔ پرانی یادوں، محبتوں اور مختلف تعلیمی ، سیاسی موضوعات پر سیر گفتگو ۔ # # # # # # # # # # # # #لاکھوں دوعائیں آپ آور آپ کی کامیابی کیلیے ۔
28/10/2024
رانا عنصر محمود ( چئیرمین آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن ) کی انٹرنیشنل سکولز ایوارڈ اور گلوبل ایجوکیشنل کانفرنس میں بطور گیسٹ شرکت ۔ انٹرنیشنل سکولز ایوارڈ میں پاکستان کے سینکڑوں سکولز کو ایوارڈ دیے گئے ۔ عزیز دوست محترم جناب احتشام الحق صاحب کو اور ان کی ٹیم کو کامیاب ایجوکیشن کانفرنس اور کامیاب سکولز کو ایوارڈ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ کیونکہ یہ ایک عظیم پیغمبرانہ مشن ہے اور آپ کی خدمات قابل تحسین ہیں
26/10/2024
Rana Ansar Mahmood ( Chairman All Pakistan Colleges & Academies Association , Chairman Rana Group Of Institutions ) participate as a Guest of honour at Ejad Leadership Forum at Governor House arranged by Ejad Lab & Future Fest . I heartily Congratulations to Great& Sincere Friend Azam Malik Sb ( CEO Ejad lab ) & Arzish Malik Sb ( CEO Future Fest , coordinator E-Sports Prime Minister Youth programme ) for this great Successful Event Ejad leadership Forum at Governor House # # # # # # # # # # # # Ejad lab # # # # Future Fest # # # # All Pakistan Colleges & Academies Association # # # # # All Pakistan Educational Alliance # # # # # # Tech Forum
09/08/2024
رانا عنصر محمود ( چئیرمین رانا گروپ آف انسٹیٹیوشنز ۔ چئیرمین آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن ) کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان صاحب سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ۔ گورنر صاحب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ اور مبارکباد دی ۔ گورنر صاحب کے ساتھ تعلیمی اصلاحات اور تعلیمی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ الحمدالللہ گورنر صاحب نے ہماری تعلیمی خدمات کو سراہا ۔