11/01/2026
Wonderful 👍🏻👍🏻
learn communication by words
11/01/2026
Wonderful 👍🏻👍🏻
آسانی تب ہی ملتی ہے جب آپ اس کے خواھش مند ہوتے ہیں
دنیا اتنی گہری نھیں ہے جتنا گہرا ہم جانا چاہتے ہیں
ہم جتنا حقیقت کو سمجھتے ہیں اتنے ہی حقیقت سےدور ہوتے ھیں
کیونکہ ہم حقیقت سے واقف ہی نھیں ہونا چاہتے